آپا بہت بہت شکریہ۔
وہ کیا ہے ناں کہ احقر کے چٹکلے اکثر اوقات میاں کے مراسلوں کو ہی آگے پیچھے کر کے کریٹ کئے جاتے ہیں۔ چونکہ آجکل وہ سورس بند ہے تو چٹکلوں کو نظر لگ گئی۔ بس اوہناں نوں اینٹری مارن دیو اسیں فئیر کم چُک دینا اے۔

عبداللہ محمد اور یاز کے چٹکلے میرے انتہائی پسندیدہ چٹکلے ہوتے تھے۔ یاز اللہ کرے خیریت سے ہوں ۔۔جبکہ عبداللہ کی شوخیوں کو کسی کی نظر لگ گئی۔۔۔اللہ انہیں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ اور وہ پھر سے اسی بے فکر اور شوخ نوجوان کے روپ میں نظر آئیں۔آمین!
 
محمد وارث

لائبریرین
آپا بہت بہت شکریہ۔
وہ کیا ہے ناں کہ احقر کے چٹکلے اکثر اوقات میاں کے مراسلوں کو ہی آگے پیچھے کر کے کریٹ کئے جاتے ہیں۔ چونکہ آجکل وہ سورس بند ہے تو چٹکلوں کو نظر لگ گئی۔ بس اوہناں نوں اینٹری مارن دیو اسیں فئیر کم چُک دینا اے۔
ہمیں تو اُن کی کوئی خبر نہیں، کچھ آپ ہی اپنے "میاں" کا اتا پتا دے دیں! :)
 
ہمیں تو اُن کی کوئی خبر نہیں، کچھ آپ ہی اپنے "میاں" کا اتا پتا دے دیں! :)

مطلب ہنڑ میاں صاب میاں دا پتہ پُچھ رئے، کدھرے مہر تک رسائیاں تے نہیں ہو گئیاں؟

مجھے لگتا ہے کہ عبداللہ کو سب پتہ ہے یا کچھ نہ کچھ خبر ضرور ہے لیکن شاید "ہدایات" پہ عمل کر رہے ہیں۔:)

ایسا کچھ بھی نہیں، ابکہ آئے تو ضرور خبر لیجئے گا۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین

ع عائشہ

محفلین
باولے کتے کے کاٹنے کی ویکسین اور پولیو ویکسین دونوں انگریزوں نے بنائی ہیں

بائیکاٹ کرنا ہے تو انگریز کی بنائی ہوئی ہر ویکسین کا بائیکاٹ کرو
 
فرقان احمد

محفلین
ویسے جاسم محمد صاحب، آپ کے نام کا مطلب کیا ہے؟ ہم نے اپنے پسندیدہ اداکار ساجد حسن صاحب کے ڈرامے 'تھوڑی سی وفا چاہیے' میں یہ نام پہلی بار سُنا تھا اور اس ڈرامے میں جاسم کا کردار عدنان صدیقی صاحب نے ادا کیا تھا۔ تب سے یہ نام ذہن میں اٹک گیا اور اس کا مطلب ہنوز ہم جان نہ پائے۔ اس عقدے کو وا کیجیے ذرا ۔۔۔!
 
جاسم محمد

محفلین
ویسے جاسم محمد صاحب، آپ کے نام کا مطلب کیا ہے؟
Capture.jpg
 
زیک

مسافر
Top