جاسمن

لائبریرین
جی۔
کافی عرصہ سے رکھنے کا اِرادہ رکھتا ہوں پر کہیں سے کوئی راہنمائی نہیں مل رہی۔ مارکیٹ سے بھی کوئی مواد نہیں مل رہا۔
بی ایس کا مواد شاید مل سکے۔ میرا مضمون تو نہیں ہے لیکن میں نے کچھ عرصہ پہلے طلبہ کو فارسی میں مدد فراہم کی تھی۔
 

محمداحمد

لائبریرین

جاسمن

لائبریرین
دوپہر کو آرام کرنے لگی تو ایک پڑوسی کے گھر سے ڈرل مشین کی آوازیں آنے لگیں۔ شام کھانا بناتے ہوئے بجلی چلی گئی اور دوسرے پڑوسیوں نے جنریٹر چلا دیا۔ حالانکہ ان کی چھت سولر سے بھری ہے۔
حق ہا!!!
 

جاسمن

لائبریرین
میری یہ کیفیت ہے کہ کبھی سوتے جاگتے چاروں اور پانی نظر آنے لگتا ہے۔۔۔ وہ ایک ڈیڑھ سال کی بچی اکثر میری آنکھوں کے سامنے آ جاتی ہے جو پانی میں کرالنگ کر رہی تھی۔ اور کتنے ہی مناظر کے چھوٹے چھوٹے کلپس نظر کے سامنے سے گزرتے رہتے ہیں۔
جی چاہتا ہے کہ خود ان لوگوں کے پاس جاؤں اور کام کروں۔
 

اے خان

محفلین
اگر آپ اپنے بالوں کو خوبصورت اور مظبوط بنانے چاہتے ہیں تو پہلی فرصت میں شیمپو ترک کریں اور ہلکا صابن لگایا کریں صرف مرد حضرات کے لیے
عورتیں ھڑیڑہ کا استعمال کریں ایک قسم کی بوٹی ہے شیمپو کی طرح جھاگ بناتا ہے
 
Top