محمداحمد

لائبریرین
میں سمجھا آپ نے گلہ لکھا ہے زیر سے۔۔۔ اب پتا چلا آپ کا تو گلہ خراب ہے زبر سے۔۔۔۔ دونوں صورتوں میں اکثر آواز بدل جاتی ہے اس لیے دھوکا سا ہوا۔۔۔ اللہ آپ کو صحت عطا فرمائے۔ آمین

گِلہ کریں گے تو تجھ سے کریں گے اچھا سا
گَلا خراب ہے ہمدم، گِلہ خراب نہیں

:) :) :)

اس میں بھی تدوین کر دی ہے۔ :)
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طبیعت ویسے تو ٹھیک ہے بس کچھ مری مری سی ہے۔ :)

گلہ ابھی بھی خراب ہے۔ :)
اللہ پاک جلد صحت یاب کر دیں۔ اور پھر آپ مری مری کی جگہ پنڈی پنڈی لکھیں۔
گلے کے لیے تو ادرک دارچینی چھوٹی الائچی بڑی الائچی پودینہ کا قہوہ بنا کر پیجیے۔ افاقہ ہو گا انشاءاللہ
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج رات کو بناتے ہیں۔ :)

اگر پودینے والے پانی سے بھاپ لیں اور گلے سے بھاپ کو گزرنے دیں۔ اس سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔
صحیح۔
پودینے کی ڈنڈیاں پھینکئے گا نہیں۔ اسے بھاپ لینے والے پانی میں ڈال لیجئے گا۔
قہوہ میں شہد بھی ڈال سکتے ہیں آپ ۔
 
Top