زیک

مسافر
اس کا تو علم نہئں۔ بل کے حساب سے بات کی۔ پندرہ سو کی جگہ تین ہزار تک بل آئے گا تو ًحسوس تو ہو گا نا
1500 کرون دو سو ڈالر سے زائد ہوتے ہیں۔ مجھے نہیں یاد پڑتا کہ کبھی اتنا بل آیا ہو۔ آپ کی طرف ہر قسم کی انرجی کی قیمت زیادہ لگتی ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
1500 کرون دو سو ڈالر سے زائد ہوتے ہیں۔ مجھے نہیں یاد پڑتا کہ کبھی اتنا بل آیا ہو۔ آپ کی طرف ہر قسم کی انرجی کی قیمت زیادہ لگتی ہے۔
جی بھائی کچھ ایسے ہی حالات ہیں چند مہینوں سے۔ شاید اضافہ کسی نہ کسی طور ہر چیز کی قیمت میں ہوا ہے تو اسی لئے دھیان بھی ہے اس طرف۔
 
جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
جس سہیلی کے گھر کراچی گئی تھی، آج اس کا بیٹا دنیا سے چلا گیا۔ 17 سال۔ محبت سے گوندھی گئی مٹی سے بنا تھا۔ پرسوں واپسی ہوئی میری۔ ترسوں رات اسے پیار کیا، پیسے دیے،
خالہ! آپ نے پہلے تحفہ تو دے دیا ہے اب پیسے کیوں دے رہی ہیں؟
تم نے استعمال نہیں کیا۔ کھیلے ہی نہیں مونوپلی تو اب ان پیسوں سے کچھ لے لینا ۔
گائے لوں گا۔
اتنے پیسوں سے گائے کے بال ہی آئیں گے۔
اتنی دعائیں مانگیں۔۔۔ دونوں گردے کام کرنا چھوڑ گئے تھے۔ خون منفی او۔
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے اور والدین و دیگر عزیزوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین!
 
جاسمن

لائبریرین
دل دکھ سے بھرا ہوا ہے۔ سہیلی کو اولاد کی طرف سے پہلے بھی بہت آزمائشیں ملی ہیں۔ اللہ پاک اسے صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔ آمین!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
جس سہیلی کے گھر کراچی گئی تھی، آج اس کا بیٹا دنیا سے چلا گیا۔ 17 سال۔ محبت سے گوندھی گئی مٹی سے بنا تھا۔ پرسوں واپسی ہوئی میری۔ ترسوں رات اسے پیار کیا، پیسے دیے،
خالہ! آپ نے پہلے تحفہ تو دے دیا ہے اب پیسے کیوں دے رہی ہیں؟
تم نے استعمال نہیں کیا۔ کھیلے ہی نہیں مونوپلی تو اب ان پیسوں سے کچھ لے لینا ۔
گائے لوں گا۔
اتنے پیسوں سے گائے کے بال ہی آئیں گے۔
اتنی دعائیں مانگیں۔۔۔ دونوں گردے کام کرنا چھوڑ گئے تھے۔ خون منفی او۔
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے اور والدین و دیگر عزیزوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین!
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین
 
سیما علی

لائبریرین
للہ وانا الیہ راجعون ۔
اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے اور والدین و دیگر عزیزوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین!
انا للہ وانا الیہ راجعون
اے مالک والدین کو صبر عطا فرما ۔آمین
انتہائی دل دکھانے والی خبر !!پروردگار آپکی سہیلی کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
فصیح!

کہاں غائب رہے اتنا طویل عرصہ؟
سب خیریت؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ آپی!

آپی زندگی بہت مصروف ہو گئی، لیکن میں محفل سے جلد ہی اپنا رابطہ بحال کروں گا۔ ان شاء اللہ! دعاؤں میں یاد رکھیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وعلیکم السلام
رابطہ تو کر لیتے ہیں عبدالصمد بھائی مگر فارسی کے حوالے سے سارا مواد ایک ہی جملے میں سمٹا ہوا سمجھتے رہتے ہم تو
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا، پڑھے لکھے کو فارسی کیا
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
وعلیکم السلام
رابطہ تو کر لیتے ہیں عبدالصمد بھائی مگر فارسی کے حوالے سے سارا مواد ایک ہی جملے میں سمٹا ہوا سمجھتے رہتے ہم تو
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا، پڑھے لکھے کو فارسی کیا
نالائق اور لائق میں یہ یہی تو فرق ہے۔
ہمارا شمار نالائق میں ہوتا ہے۔
 
علی وقار

محفلین
جی۔
کافی عرصہ سے رکھنے کا اِرادہ رکھتا ہوں پر کہیں سے کوئی راہنمائی نہیں مل رہی۔ مارکیٹ سے بھی کوئی مواد نہیں مل رہا۔
کتابیں ہی کتابیں ہیں، آپ پڑھنے والے بنیں۔ یہاں کلک کریں۔ گائیڈز کا سہارا نہ لیجیے۔ اسکرول ڈاؤن کرتے جائیں۔ آپ کو مطلوبہ مواد مل سکتا ہے۔
 
جاسمن

لائبریرین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ آپی!

آپی زندگی بہت مصروف ہو گئی، لیکن میں محفل سے جلد ہی اپنا رابطہ بحال کروں گا۔ ان شاء اللہ! دعاؤں میں یاد رکھیں۔
اللہ پاک ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے ۔ وقت و دیگر وسائل میں برکتیں دے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین!
 
Top