ہادیہ

محفلین
ارے ارے ہم تو مذاق کر رہے تھے
آپ اتنی خاموش طبع ہیں تو خالی دھاگے سے کام نہیں چلے گا :)
میں نے تو اس لیے کہا تھا سرجی کہ صرف خاموش محفلین پہ کیوں دھاگہ بنے۔۔ بولنے والوں پہ بھی بننا چاہیے۔۔ جیسا کہ مجھ پہ:p
 

سین خے

محفلین

بار مینیو میں آپ کا نام جہاں لکھا آرہا ہوتا ہے اس میں ڈراپ ڈاوَن مینیو کھلتا ہے۔ وہاں ایک آپشن ہے محصول درجہ بندیاں :) ڈھونڈنا شروع کر دیجئے :rolleyes: بس ساڑے گیارہ ہزار سے کچھ اوپر درجہ بندیاں کھنگالنا پڑیں گی :D:p
 

عرفان سعید

محفلین
پہلا پتھر کس نے مارا؟

ار مینیو میں آپ کا نام جہاں لکھا آرہا ہوتا ہے اس میں ڈراپ ڈاوَن مینیو کھلتا ہے۔ وہاں ایک آپشن ہے محصول درجہ بندیاں :) ڈھونڈنا شروع کر دیجئے :rolleyes: بس ساڑے گیارہ ہزار سے کچھ اوپر درجہ بندیاں کھنگالنا پڑیں گی :D:p
جس نے بھی میری معصومیت پر ڈاکہ ڈالا ہے، اسے ضرور ڈھونڈوں گا!
 
Top