لاریب مرزا

محفلین
مجھے تو ایک نو وارد خان صاحبہ کی کارگزاری کا ہی علم ہے۔ سب نے بہت دنوں بعد بہت انجوائے کیا۔ مذکر، مونث، پائلٹ، بیوٹیشن، سعودی عرب، یورپ الغرض ہر قسم کی بیش بہا معلومات سے سب کے علمی خزانوں میں بے پناہ اضافہ کیا گیا۔

سب کچھ ہر جگہ موجود ہے۔ "ہمت" ہے تو پڑھ کر دکھائیے!
یہ کیا معاملہ ہے؟؟ کس لڑی میں ہے؟؟ :)
 
Top