مبارکباد ذوالقرنین بھائی (نیرنگِ خیال) کو 15 ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

ہادیہ

محفلین

ربیع م

محفلین
آج اچانک نیرنگ خیال بھائی کی پوسٹ پر ان کے مراسلوں پر نظر پڑی تو 15022 ہو چکے تھے۔ کافی ڈھونڈا مگر مبارکباد کی لڑی نہیں ملی۔
اتنے قیمتی 15000 کا مبارکبادی دھاگہ نہ ہونا مناسب نہ لگا۔

لہٰذا ذوالقرنین بھائی کو ہنستے مسکراتے15000 مراسلوں پر مبارکباد۔ آپ کا محفل میں ہونا گویا اگر بتی کی مانند ہے۔
بہت بہت مبارک ہو۔
اسی طرح مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں۔ :)

میری بھی نگاہ پڑی تھی کہ ذوالقرنین بھیا کے پندرہ ہزار مراسلے پورے ہوگئے ہیں ،لیکن میں بھی اسی خوش فہمی میں رہا کہ کوئی نہ کوئی ممبر لازما مجھ سے سبقت لے جاچکا ہو گا ، لیکن کیا معلوم تھا کہ یہ محض خوش فہمی ہی تھی :):):)

بہرحال ذوالقرنین بھائی کو ڈھیروں مبارکباد

اللہ کرے زورقلم اور زیادہ۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ بہت خوشیاں عطا کرے۔ آمین!

آپ کو مبارک ہو ذوالقرنین صاحب۔

نین۔ بھیا آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مبارک باد قبول ہو۔
images


مبارک ہو بہت بہت پندره ہزارى ہو نے پر
ذوالقرنین بھاٸى ۔

بہت بہت مبارک ہو ذوالقرنین. ویسے اتنا کم کیوں بولتے ہیں آپ؟



میری بھی نگاہ پڑی تھی کہ ذوالقرنین بھیا کے پندرہ ہزار مراسلے پورے ہوگئے ہیں ،لیکن میں بھی اسی خوش فہمی میں رہا کہ کوئی نہ کوئی ممبر لازما مجھ سے سبقت لے جاچکا ہو گا ، لیکن کیا معلوم تھا کہ یہ محض خوش فہمی ہی تھی :):):)

بہرحال ذوالقرنین بھائی کو ڈھیروں مبارکباد

اللہ کرے زورقلم اور زیادہ۔۔۔

تمام احباب کا نام بنام شکرگزار ہوں۔ :) یہ سب آپ احباب کی محبتوں کا نتیجہ ہے کہ کبھی زبان بندی کا سوچا بھی نہیں۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال بھائی، بہت مبارک ہو
محبت ہے آپ کی فاتح بھائی :)

بہت مبارک ہو بھیاا
پس ثابت ہوا آپ بہت بولتے ہیں :)
بالکل۔۔۔۔ :)

بہت مبارک ہو بھیا : )
شکریہ سر

شکریہ عثمان بھائی :)

پندرہ ضرب الف مبروک
بہت شکرگزار ہوں سر۔۔۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
نین بھائی!! آپ کو پندرہ ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ :)
شکرگزار ہوں مس لاریب۔۔۔ :)

محترم نیرنگ خیال بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
محبتیں آپ کی نایاب بھائی :)

شکرگزار ہوں جناااب
 
Top