ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
فہد اشرف بھائی ، یہ ویبتاب اور ایپتاب کے الفاظ پہلی دفعہ دیکھے ۔ ان پر ذرا لیزر بیم ماریئے گا۔
فہد اشرف بھائی ، یہ ویبتاب اور ایپتاب کے الفاظ پہلی دفعہ دیکھے ۔ ان پر ذرا لیزر بیم ماریئے گا۔
یہ ہماری ریڈی میڈ کھوپڑی کی بنائی ریڈی میڈ اصطلاح ہے، ویب کتاب اور کتاب ایپ کے لیے 🤣۔
اسی لیے میں ا پنے کمالات کا مظاہرہ نہیں کرتا ہوں لوگ بیگار کروانے لگتے ہیں 😝🤣۔
فہد بھیا ، لگے ہاتھوں اب اسی طرز پر ان الفاظ کا ریڈی میڈ ترجمہ بھی ہوجائے: گائیڈ بک ، چیک بک ، آڈیو بک ، اسکریپ بک ، وغیرہ وغیرہ بک۔
ہا ہا ہاہا ہ!!!!اسی لیے میں ا پنے کمالات کا مظاہرہ نہیں کرتا ہوں لوگ بیگار کروانے لگتے ہیں 😝🤣۔
بیشک ایسا ہی استاد محترم ۔۔۔اردو دنیا کو مبارک ہو، محض اردو محفل کو ہی نہیں۔