دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
یہ ہماری ریڈی میڈ کھوپڑی کی بنائی ریڈی میڈ اصطلاح ہے، ویب کتاب اور کتاب ایپ کے لیے 🤣۔
:D:D:D
فہد بھیا ، لگے ہاتھوں اب اسی طرز پر ان الفاظ کا ریڈی میڈ ترجمہ بھی ہوجائے: گائیڈ بک ، چیک بک ، آڈیو بک ، اسکریپ بک ، وغیرہ وغیرہ بک۔
 
فہد اشرف

محفلین
:D:D:D
فہد بھیا ، لگے ہاتھوں اب اسی طرز پر ان الفاظ کا ریڈی میڈ ترجمہ بھی ہوجائے: گائیڈ بک ، چیک بک ، آڈیو بک ، اسکریپ بک ، وغیرہ وغیرہ بک۔
اسی لیے میں ا پنے کمالات کا مظاہرہ نہیں کرتا ہوں لوگ بیگار کروانے لگتے ہیں 😝🤣۔
 
سیما علی

لائبریرین
بالکل صحیح۔ کوئی بھی اس فائل کو ڈاونلوڈ کر سکتا ، اپلوڈ کر سکتا ہے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اردو ویب ڈاٹ آرگ کا حوالہ دینا ضروری ہے
ماشاء اللہ ۔۔۔اتنا لاجواب کارنامہ یہ صرف اور صرف
جیہ بٹیا ہی پایۂ تکمیل تک پہنچا سکتی تھیں ۔۔/
 
سیما علی

لائبریرین
بلاشبہ جیہ نے ان تھک محنت سے اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا۔

افسوس کہ اب اس محنت کو دوسروں تک پہنچانے کے لیے متحرک نہیں۔
اللہ کرے محب دوبارہ جیہ یا جیہ جیسے لوگ محفل میں آئیں اور اس محفل کو دوبارہ اسی اسپرٹ سے رونق بخشیں ۔۔
 
ویسے محب علوی یہ تو بتائیں آپ غائب کہاں ہیں اتنے دنوں سے !!!!!!!!!!!!
میں بھی غم روزگار اوروالد اور والدہ کی صحت کی وجہ سے اس پورے سال میں چاہتے ہوئے بھی بہت سی جگہوں پر وقت یا توجہ نہیں دے سکا۔

میری والدہ کے دل کے دو آپریشن ہوئے اور اب والد کی شوگر کا مسئلہ کافی بگڑا ہوا ہےا ور ان کے پاؤں کے زخم نے پورے گھر میں اضطراب کی کیفیت پیدا کر رکھی ہے۔ بہتر ہے اور ان شاءللہ اس ہفتے کے آخر تک کافی بہتر ہو جانے کی قوی امید ہے۔
 
غم روزگار تو ایسا غم ہے جسکو لگائے نہ تو گذارانہیں ۔۔
والدین کو اللہ تعالیٰ شفاء کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے۔آمین ۔
دونوں کا سایہ انسان کے لئے ایک شجر سایہ دار ہے ۔ وہ لوگ بہت خوش نصیب ہوتے ہیں جن کے سروں پر ماں باپ کا سایہ برقرار ہوتا ہے۔۔انسان کو ہر عمر میں انکی ضرورت ہوتی ہے ۔ان جیسا دنیا میں کوئی بھی نہیں ۔۔فکر نہیں اللہ پاک نے آپکو دعا و دوا دونوں کا موقع دیا ہے ۔۔پروردگار آپکے لئے آسانیاں فرمائے ۔آمین
 
سید عاطف علی

اللہ تعالی شفا عطا کرے۔
 
ان شاءللہ یہی قوی امید ہے اور واقعی ہر کڑے وقت کے بعد آسانی ہے اور احساس بھی تبھی ہوتا ہے جب وہ وقت گزرتا ہے اور آسانی کا وقت شروع ہوتا ہے تو اس کی صحیح قدر معلوم ہوتی ہے ورنہ انسان شکایات کی گردان اور معمولی مشکلات کو ہی بڑھا چڑھا کر ذہن پر سوار رکھتا ہے۔
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
میں بھی غم روزگار اوروالد اور والدہ کی صحت کی وجہ سے اس پورے سال میں چاہتے ہوئے بھی بہت سی جگہوں پر وقت یا توجہ نہیں دے سکا۔

میری والدہ کے دل کے دو آپریشن ہوئے اور اب والد کی شوگر کا مسئلہ کافی بگڑا ہوا ہےا ور ان کے پاؤں کے زخم نے پورے گھر میں اضطراب کی کیفیت پیدا کر رکھی ہے۔ بہتر ہے اور ان شاءللہ اس ہفتے کے آخر تک کافی بہتر ہو جانے کی قوی امید ہے۔
اللہ پاک مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائیں اور آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائیں۔ آمین
 
Top