دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

زیک

مسافر
یہ لالٹین کس کس کی یادوں کا حصہ ہے؟؟
images_8.jpg
میرے پاس ابھی بھی ہے لیکن تیل کی بجائے ایل ای ڈی والی
 
اور وہ دیکھو راکٹ اسٹیشن مسافروں کو مریخ لے جانے کے لیے راکٹ روانہ ہورہا ہے
اور صبح مریخ پر گئے ہوئے مسافر ون ڈے ٹرپ سے لوٹ رہے ہیں. آئیے پوچھتے ہیں کہ اتنا وقت لگا کر آئے ہیں تو اور کن کن سیاروں کی سیر کی؟ باقی سیارے بھی تو قریب ہی پڑتے ہیں نا!
 
Top