دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

اگر گردشِ ایام کو واقعی پیچھے کی طرف دوڑائیں تو صرف ایک چیز ہے جو میں درحقیقت بے حد مِس کرتی ہوں اور وہ ہے تانگہ!
اٹک میں خوب سفر کیا تانگے میں۔ پنڈی میں بھی راجہ بازار کی طرف چلتے تھے، مگر سفر نہیں کیا۔
 
ہمارے ہاں دو تین سال پہلے تانگہ چلتا تھا، رکشوں نے ان کا کاروبار خراب کردیا
ہمارے ہاں یہ پانچویں جماعت تک کا قصہ ہے بس. اس کے بعد سے تانگے ایسے غائب ہوئے کہ کہیں نظر نہیں آتا یا ایک عشرے میں ایک بھولا بسرا تانگہ وغیرہ نظر آتا ہے مگر وہ بھی سواریوں والا نہیں. کسی کا شوق ہوتا ہے!
 
م حمزہ

محفلین
اب یہ نہ کہنا کہ پتھر کے اوزار بھی استعمال کرتے ہیں
اوزاروں کا ابھی نہیں یاد آرہا ، لیکن mortar and pestle آج بھی ہمارے گھر میں ہیں۔دونوں پتھر کے۔
mortar آج بھی پتھر کا ہی استعمال کیا جاتا ہے لیکن
pestle اب لکڑی کا۔ پیاز، پودینہ اور اخروٹ کی چٹنی بنانے کیلئے ۔
 
کہانی گھر گھر کی ہے یہ تو!
مشینیں استعمال کرتے ہیں لیکن اس کی اہمیت بھی کسی صورت کم نہیں ہوئی!
 
اوزاروں کا ابھی نہیں یاد آرہا ، لیکن mortar and pestle آج بھی ہمارے گھر میں ہیں۔دونوں پتھر کے۔
mortar آج بھی پتھر کا ہی استعمال کیا جاتا ہے لیکن
pestle اب لکڑی کا۔ پیاز، پودینہ اور اخروٹ کی چٹنی بنانے کیلئے ۔
سل کچھ عرصہ پہلے تک تو دیکھی تھی، ٹوٹی پڑی تھی۔ اب پتہ نہیں ہے یا نہیں۔ البتہ ایک پرانا بٹہ مختلف مقاصد کے لیے استعمال ہوتا رہتا ہے۔
 
Top