دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

اے خان

محفلین
IMG20180712215806.jpg
اور اس کے چاروں طرف کپڑا لگانا ستارے لگانا درمیان میں نام لکھنا
 
images

کون کون یہ کام کرتا تھا؟
اس سے بھی زیادہ "خطرناک" کام یہ کرتے تھے۔ کہ کسی ٹوٹے ہوئے شیشے کے ٹکڑے کو پیس کر مٹھی بنا کر اس پر ہاتھ مارتے تھے، اور پھر ہاتھ زور زور سے گھماتے تھے تو خون کی لکیریں بن جاتی تھیں۔ :p
 

اے خان

محفلین
وہ جو لڑکیاں چار پتھروں کے ساتھ ہاتھ سے کھیلا کرتی اس کھیل کا کیا نام تھا یاد نہیں آرہا پشتو میں میر گاٹے کہتے ہیں ، ہائے ان لڑکیوں کی بھی شادیاں ہوگئی ہیں
 

م حمزہ

محفلین
پہاڑی علاقوں کے لوگ رات کے وقت چیڑ یا دیار کی جلتی لکڑی کو ہاتھ میں تھام کر سفر کرتے ہیں .اب تو یہ رواج نسبتا کم ہو گیا ہے
اس سے ایک تو روشنی ہوتی تھی دوسرا خطرناک جانور قریب نہیں آتے.
یہاں کشمیر میں لوگ اس لکڑی کو دلی کہتے ہیں یہ بروزے اور آئل والی لکڑی ہوتی ہے جو کافی دیر جلتی رہتی ہے.
اب سمجھا۔ بس یوں سمجھ لیں کہ وہ آخری بار ابھی نہیں آیا۔
 
ہائے کیا وقت تھا جن لڑکیوں کے ساتھ یہ کھیل کھیلا ہے، ان میں اکثر شادی شدہ ہیں

وہ جو لڑکیاں چار پتھروں کے ساتھ ہاتھ سے کھیلا کرتی اس کھیل کا کیا نام تھا یاد نہیں آرہا پشتو میں میر گاٹے کہتے ہیں ، ہائے ان لڑکیوں کی بھی شادیاں ہوگئی ہیں

عبداللہ بھائی! اتنی لڑکیوں کے ساتھ نہیں کھیلنی تھیں نا بچپن کی یہ سب کھیلیں. ایک کے ساتھ کھیلتے تو آج آپ کی بھی ہوگئی ہوتی!
 

م حمزہ

محفلین
اور صبح مریخ پر گئے ہوئے مسافر ون ڈے ٹرپ سے لوٹ رہے ہیں. آئیے پوچھتے ہیں کہ اتنا وقت لگا کر آئے ہیں تو اور کن کن سیاروں کی سیر کی؟ باقی سیارے بھی تو قریب ہی پڑتے ہیں نا!
ہالی ووڈ کی فلموں سے کافی متاثر ۔ جیتی رہیے۔!!!
 
Top