دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

ربیع م

محفلین
یہ لالٹین کس کس کی یادوں کا حصہ ہے؟؟
images_8.jpg
ھن اے نہیں دسنا کہ آخری دفعہ کب استعمال کی.
 
اگربتی شاید ابھی بھی مستعمل ہو، لیکن حیران کن طور پہ مجھے اب یاد بھی نہیں پڑتا کہ آخری دفعہ کب سلگائی تھیں۔

metro-milan-agarbatti-parchoonwala.jpg
گاؤں میں کسی نا کسی میلاد پر ہی دیکھی جب دیکھی بچپن میں! خوشبو بہت اچھی ہوتی ہے!
اور ہاں آخری بار تو انوشکا شرما کی فلم 'پری' میں دیکھی تھی دو ماہ قبل اور پتا چلا کہ چڑیلوں کو جوشبو بد بو کی طرح محسوس ہوتی ہے اور ان کا دماغ پِھر جاتا ہے اس سے. :p
 

یاز

محفلین
مطبخ میں کھانا بنا رہے تھے تو یاد آیا کہ نانی اماں کو ایسا مٹی سے بنا ہوا چولہا استعمال کرتے دیکھا ہے۔
images_7.jpg
بچپن می دیکھا تھا کہ جب کبھی گھڑا یا مٹی کی ہانڈی ٹوٹتی تھی تو نانی اماں اس کو ایسا چولہا بنانے کے لئے استعمال کر لیا کرتی تھیں۔ ہانڈی یا گھڑے کا گردن سے اوپر اوپر والا حصہ ایسے چولہوں کے پیندے کا کام دیتا تھا۔
 

م حمزہ

محفلین
بچپن والا ٹی وی کچھ اس طرح کا ہوا کرتا تھا، جس کے سامنے دروازے نما شٹر بھی تھے۔
thuonghieu1thoinguoivietaouoc3.jpg
بچپن والا؟ میں نے جو پہلا ٹی وی دیکھا تھا یہ شاید اسی کی تصویر آپ نے چرائی ہے۔ وہ بھی ہمارے گھر میں نہیں بلکہ دادا جی کے چھوٹے بھائی کے ہاں۔
 
Top