دوسرے سائٹس کا مواد

زیک نے 'ضروری اعلانات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 7, 2006

  1. mujeeb mansoor

    mujeeb mansoor محفلین

    مراسلے:
    393
    یہ ایک اصولی طریقہ ہے جس سے چوری کے مواد سے فورم محفوظ رہے گا۔۔۔شکریہ منتظمین صاحبان
     
  2. امکانات

    امکانات محفلین

    مراسلے:
    382
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    حوالہ دینے کی بات صحیح ہے
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    "امکانات" اردو محفل میں خوش آمدید۔

    اپنا تعارف تو دیں۔
     
  4. علی ذاکر

    علی ذاکر محفلین

    مراسلے:
    3,832
    اسلام و علیکم:
    بجا فرمایا آپ نے
     
  5. شاہ حسین

    شاہ حسین محفلین

    مراسلے:
    2,900
    آگاہی دینے کا شکریہ
    پاسداری کریں گے
     
  6. !_-'TAMANNA'-_!

    !_-'TAMANNA'-_! محفلین

    مراسلے:
    43
    لیکن اگر ھم کسی دوسرے فورم سے کوئی مواد اٹھاتے ھیں تو کیا ھمیں اس کا حوالہ بھی دینا پڑے گا؟؟؟؟

    کیا بہتر نہیں کہ پوسٹ کرنے والا کا بس نام ھی لکھ دیں؟
     
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,466
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    کم از کم اس کا ربط یعنی لنک دیا جا سکتا ہے۔
    خوش آمدید تمنا، اپنا تعارف ضرور دیں
     
  8. محمد عدنان

    محمد عدنان محفلین

    مراسلے:
    10
    ہ بات درست آپ نے کہی ہے۔۔
     
  9. ابن حکیم

    ابن حکیم محفلین

    مراسلے:
    9
    بہت اچھی مشاورت ہے اس سے دیگر لنکس متعارف بھی ہوں گے اور علم وآگہی کی راہ بھی متعین ہو پائے گی ۔اور ویسے بھی یہ اخلاقی برائی ہے کہ محسن کو بھول جائیں اورتدلیس کی راہ پر گامزن ہوں ۔
     
  10. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ابن حکیم صا حب تعارف کے زمرے میں‌تعارف تو کرادیں
     
  11. لکی ناز

    لکی ناز محفلین

    مراسلے:
    12
    یہ بات درست آپ نے کہی ہے۔۔۔
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لکی ناز اردو محفل میں خوش آمدید

    اپنا تعارف تو دیں۔
     
  13. زہیر

    زہیر محفلین

    مراسلے:
    83
    بالکل ایسا ہی ہونا چاہئے اور یہ حکم اسلام کا بھی ہے کہ بغیر تحقیق کے بات آگے نہ کرو اور کوئی بھی خبر آگے بھیجتے وقت اسکا حوالہ بھی دو تاکہ کوئی اس خبر کی تصدیق کرنا چاہے تو اسکی اصل تک پہنچ سکے بہترین مشورہ ہے آپ کا زیک بھائی
     
  14. عطاء رفیع

    عطاء رفیع محفلین

    مراسلے:
    184
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بجافرمایا۔
     
  15. تہذیب

    تہذیب محفلین

    مراسلے:
    295
    جھنڈا:
    Syria
    موڈ:
    Cool
    کیا ایک رکن دو فورمز پر اپنا طبع زاد مواد لکھ سکتا ہے؟
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی بالکل لکھ سکتے ہیں۔

    اگر دوسرے فورم کا حوالہ دینا چاہے تو وہ بھی دے سکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. ع رفیع

    ع رفیع محفلین

    مراسلے:
    35
    جی بہتر کہا۔
     
  18. ساجدتاج

    ساجدتاج محفلین

    مراسلے:
    128
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میرے خیال سے کسی دوسرے فورم پر اگر آپ نے کوئی بھی چیز خؤد ارسال کی ہے اور آپ کسی بھی فورم میں اُس چیز کو شیئر کریں تو ربط کی یا حوالہ کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔کیونکہ وہ مواد آپ نے شیئر کیا ہوتا ہے آپ جہاں چاہیں شیئر کر سکتے ہیں۔ ٹھیک کہا نا شمشاد بھائی؟
     
    • متفق متفق × 1
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اگر آپ کی اپنی تحریر ہے تو آپ کہیں بھی اور کسی بھی جگہ شائع کرنے کے مجاز ہیں۔
     
  20. ساجدتاج

    ساجدتاج محفلین

    مراسلے:
    128
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اور اگر کوئی نارمل مواد ہے تو ؟
     

اس صفحے کی تشہیر