مبارکباد دوست کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مبارک !

الف نظامی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 24, 2020

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,742
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    بہت مبارک ہو ڈاکٹر شاکر عزیز۔ اللہ تعالی تمہیں یہ سنگ میل عبور کرنا مبارک کریں اور تمہیں مزید ترقی اور عزت عطا فرمائیں، آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ڈاکٹری دئیاں مبارکاں ہوون وِیرا۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    428
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    محترم!
    اس کامیابی پر بے حد مبارکباد
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,214
    طبی میدان سے باہر یہ کسی محفلین کا چوتھا ڈاکٹریٹ ہے ۔ الحمدللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,071
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    بڑی مہربانی، جزاک اللہ
    مولا خوش رکھے، جیندے وسدے رہو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,005
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    مبارک ہو دوست یہ عظیم کامیابی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,123
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    بہت مبارک ہو، دوست ! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,615
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت آپ کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں برادرم شاکر ۔ اللہ مزید کامیابیوں سے نوازے ۔آمین ۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,831
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت بہت مبارک ہو شاکر بھائی۔ اللہ تعالیٰ آگے بھی اپنا فضل فرماتا رہے۔
     
  10. عبدالصمدچیمہ

    عبدالصمدچیمہ لائبریرین

    مراسلے:
    199
    جھنڈا:
    Pakistan
    مبارک ہو جناب۔ اُمید ہے کہ آپ کے مشاہدہ سے ہمیں بھی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    3,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ماشاء اللہ۔ لاحول ولا قوۃ الاباللہ۔
    بہت بہت مبارک ہو آپ کو شاکرصاحب! اللہ کریم مزید ترقی و کامرانی عطا فرمائے ۔ دین و دنیا کی فلاح نصیب فرمائے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,735
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    میں تو دوست بھائی کا نام شاکر عزیر سمجھتا تھا ۔
    " عُزیر بن اللہ " والاعزیر۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,582
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    بہت بہت مبارک ہو بھائی۔۔ سلامت رہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,156
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت مبارک ہو شاکر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. نوشاب

    نوشاب محفلین

    مراسلے:
    754
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    بہت بہت مبارک ہو شاکر بھائی!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,671
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مبارک ہو شاکر بھائی :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    870
    زبردست! بہت بہت مبارک ہو۔

    اپنے پی۔ ایچ۔ ڈی۔ مقالے کا عنوان تو بتائیے گا اور اس کی چیدہ چیدہ باتیں ایک الگ دھاگے میں بیان کر دیجیے گا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,071
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    مہربانی، شکریہ، نوازش
    پی ایچ ڈی کے مقالے کے چیدہ و غیر چیدہ نکات پر کبھی بات ضرور ہو گی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,768
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کو بہت مبارک ہو!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,049
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔ مزید کامیابیاں دے۔ آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر