شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ آج پاکستانی گیند باز ریکارڈ بنائیں گے کہ جتنے چھکے آج کے میچ میں لگے ہیں، کسی میچ میں نہیں لگے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا کے دونوں اوپنر سنچری مکمل کر چکے ہیں۔
امید ہے یہ اس سیریز کا اوپنرز کا سب سے بڑا اسکور ہو گا۔
 

محمد وارث

لائبریرین
آسٹریلیا آج بتا رہا ہے کہ "کُٹ لگانا" کسے کہتے ہیں۔ اور حارث راؤف کے چار اوورز سے علم ہوا کہ "گدڑ کُٹ" کسے کہتے ہیں!
 

شمشاد

لائبریرین
آخر کار 259 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کو وکٹ مل ہی گئی۔
Mitchell Marsh c Usama Mir b Shaheen Shah Afridi 121 (108b 10x4 9x6) SR: 112.03
Current RR: 7.65
• Last 5 ov (RR): 62/1 (12.40)
 

شمشاد

لائبریرین
259 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی دوسری وکٹ بھی گر گئی۔
Glenn Maxwell c Babar Azam b Shaheen Shah Afridi 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0

شاہین شاہ ہیٹ ٹرک بال پر۔
 

شمشاد

لائبریرین
284 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Steven Smith c & b Usama Mir 7 (9b 0x4 0x6) SR: 77.77
Current RR: 7.44
• Last 5 ov (RR): 39/3 (7.80)
 
Top