شمشاد

لائبریرین
126 کے مجموعی اسکور پر افغانستان کی چھٹی وکٹ گر گئی۔
Mohammad Nabi b Santner 7 (9b 1x4 0x6) SR: 77.77

میچ افغانستان کے ہاتھ سے مکمل طور پر نکل گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کرکٹ کے بین الاقوامی ایک روزہ میچوں کے مقابلوں میں آج انڈیا اور بنگلہ دیش Maharashtra Cricket Association Stadium, Pune میں کھیلا جا رہا ہے۔ یہ اس سیریز کا 17واں میچ ہے۔

بنگلہ دیش نے ٹاس کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انڈیا نے اب تک 3 میچ کھیلے ہیں اور تینوں میچ جیتے ہیں، جبکہ بنگلہ دیش نے بھی 3 ہی میچ کھیلے ہیں، جن میں ایک جیتا اور 2 ہارے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
93 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Tanzid Hasan lbw b Kuldeep Yadav 51 (43b 5x4 3x6) SR: 118.6
 

شمشاد

لائبریرین
110 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Najmul Hossain Shanto lbw b Jadeja 8 (17b 0x4 0x6) SR: 47.05
 

شمشاد

لائبریرین
137 کے مجموعی اسکور پر بنگلہ دیش کی چوتھی وکٹ گر گئی۔
Litton Das c Shubman Gill b Jadeja 66 (82b 7x4 0x6) SR: 80.48
 

شمشاد

لائبریرین
88 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی پہلی وکٹ گر گئی۔
روہت کمار شرما 48 کے انفرادی اسکور پر کیچ آؤٹ۔
 

شمشاد

لائبریرین
178 کے مجموعی اسکور پر انڈیا کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Shreyas Iyer c Mahmudullah b Mehidy Hasan Miraz 19 (25b 2x4 0x6) SR: 76
Current RR: 6.10
• Required RR: 3.79
• Last 5 ov (RR): 24/1 (4.80)
 

شمشاد

لائبریرین
کرکٹ کے بین الاقوامی ایک روزہ میچوں کے مقابلوں میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ M Chinnaswamy Stadium, Bengaluru میں کھیلا جائے گا۔

یہ اس سیریز کا 18واں میچ ہے۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

پاکستان نے اب تک 3 میچ کھیلے ہیں، جن میں سے 2 جیتے اور ایک ہارا ہے۔

آسٹریلیا نے بھی اب تک 3 ہی میچ کھیلے ہیں، جن میں سے ایک جیتا اور 2 ہارے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کے میچ میں شاداب خان کی جگہ اسامہ میر کو موقع دیا گیا ہے۔

فخر زمان آج بھی نہیں کھیل رہا۔
 
Top