شمشاد

لائبریرین
22 کے مجموعی اسکور پر نیدر لینڈ کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Vikramjit Singh c Klaasen b Rabada 2 (16b 0x4 0x6) SR: 12.5
 

شمشاد

لائبریرین
24 کے مجموعی اسکور پر نیدر لینڈ کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Max O'Dowd c †de Kock b Jansen 18 (25b 4x4 0x6) SR: 72
 
245/8
43 اوور
نیدرلینڈ کی ٹیم نے ایک معقول ٹارگٹ کھڑا کر دیا ہے۔ اگر جیت نہ بھی پائے تو کم از کم رن ریٹ تو نیچے لا ہی دیں گے
 

شمشاد

لائبریرین
بارش کی وجہ سے میچ 50 اوور سے سُکڑ کر 43 اوور کا رہ گیا ہے۔
جنوبی افریقہ نے 28 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 129 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کرکٹ کے بین الاقوامی ایک روزہ میچوں کے مقابلوں میں آج افغانستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ایم اے چدم بھرم، چنائی کے اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ یہ اس سیریز کا 16واں میچ ہے۔

افغانستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

نیوزی لینڈ نے اب تک 3 میچ کھیلے ہیں اور تینوں ہی جیتے ہیں، جبکہ افغانستان نے بھی تین ہی میچ کھیلے جن میں سے ایک جیتا اور 2 ہارے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
109 کے مجموعی اسکور پر نیوزی لینڈ کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Rachin Ravindra b Azmatullah Omarzai 32 (41b 2x4 1x6) SR: 78.04
 

شمشاد

لائبریرین
110 کے مجموعی اسکور پر نیوزی لینڈ کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Will Young c †Ikram Alikhil b Azmatullah Omarzai 54 (64b 4x4 3x6) SR: 84.37
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا ہو رہا ہے بھئی؟
110 کے مجموعی اسکور پر نیوزی لینڈ چوتھی وکٹ بھی گر گئی۔
Daryl Mitchell c Ibrahim Zadran b Rashid Khan 1 (7b 0x4 0x6) SR: 14.28
New Zealand have lost three wickets in the last nine balls for one run.
 

شمشاد

لائبریرین
نیوزی لینڈ کی اننگ کا اختتام 288 اسکور 6 کھلاڑی آؤٹ پر ہوا۔

جبکہ افغانستان نے 27 اوور میں 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر 106 اسکور بنائے ہیں۔

CRR: 3.92 • RRR: 7.95 • Need 183 from 23 overs
 

شمشاد

لائبریرین
107 کے مجموعی اسکور پر افغانستان کی 5ویں وکٹ گر گئی۔
Rahmat Shah c & b Ravindra 36 (62b 1x4 0x6) SR: 58.06

Current RR: 3.78
• Required RR: 8.41
• Last 5 ov (RR): 28/2 (5.60)
Win Probability:AFG 4.42% • NZ 95.58%
 
Top