دعا دعائے صحت برائے محترم یعقوب آسی صاحب

محمد تابش صدیقی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 26, 2019

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,079
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    محترم سید شہزاد ناصر صاحب نے اطلاع دی ہے کہ محترم محمد یعقوب آسی صاحب شدید علیل ہیں۔ ڈاکٹرز نے ہارٹ ریٹ کم ہونے کی وجہ سے پیس میکر تجویز کیا ہے۔
    کچھ روز قبل آسی صاحب نے اپنی فیس بک پروفائل سے بھی ایک نوٹ شیئر کیا تھا۔
    [​IMG]

    اللہ تعالیٰ محترم آسی صاحب کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
    محفلین سے درخواست ہے کہ اپنی خصوصی دعاؤں میں آسی صاحب کو یاد رکھیے۔ جزاکم اللہ خیر
     
    • غمناک غمناک × 16
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,924
    اللہ پاک آسی صاحب کو شفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے۔ آمین، ثم آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,831
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اللہ کریم آسی بھائی کو شفائے کاملہ، عاجلہ، مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    اللہ تعالیٰ یعقوب صاحب کو عافیت کے ساتھ صحت اور زندگی عطا فرمائے!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,377
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ تعالیٰ یعقوب صاحب کو عافیت کے ساتھ صحت و سلامتی عطا کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  6. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,617
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    اللہ پاک انہیں شفائے کاملہ، عاجلہ، عطا فرمائے۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  7. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,332
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ کریم عافیت کا معاملہ فرمائے صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    224
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ تعالیٰ آسی صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں کہ وہ پھر سے لکھنے پڑھنے لگیں، آمین :rose:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  9. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,516
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اللہ تعالی انہیں مکمل صحت عطا فرمائیں اور اپنی رحمت کے سائے میں رکھیں! آمین ثم آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  10. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    اللہ تعالیٰ ان کو صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  11. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    تشویشناک خبر ہے۔

    اللہ رب العزت آسی صاحب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور اُ ن کو بھرپور صحت عطا فرمائے۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  12. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,848
    ‎وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ.
    ‎لاَ بَأْسَ طَهُوْرٌ إِنْ شَاءَ اللهُ.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  13. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    اللّٰہ رب العزت سے محمد یعقوب آسی صاحب کیلئے دعاگو ہوں کہ اللّٰہ تعالٰی انھیں شفائے کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے اور اُنکی دل و آنکھوں کی بیماری کو ختم فرما کر انھیں عافیت والی زندگی نصیب فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ کریم آسی صاحب کو بخیر و عافیت صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  15. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,801
    موڈ:
    Asleep
    اللہ تعالی آسی صاحب کو صحت عطا فرمائے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  16. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,748
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اللہ سے دعا ہے کہ آسی بھائی کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا ہو جائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  17. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    12,975
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    رب سائیں صحتِ کاملہ سے نوازے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  18. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    331
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللّٰہ تعالٰی اس مشکل وقت میں آسی صاحب پر اپنا خصوصی کرم فرمائیں۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,461
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اللہ پاک انھیں صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں۔ اپنا خاص لطف و کرم فرمائیں۔ آسانیاں اور رحمتیں عطا کریں۔ اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  20. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,332
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ڈاکٹرز نے آسی صاحب کو Dual chamber pacemaker تجویز کیا ہے جو تاحال مہیا نہیں ہو سکا ہارٹ ریٹ بہت کم ہو گیا ہے احباب دعا فرمائیں کہ آسی صاحب جلد از جلد صحتیاب ہو کر ہمارے درمیان واپس ائیں
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • غمناک غمناک × 1

اس صفحے کی تشہیر