دعا دعائے صحت برائے محترم یعقوب آسی صاحب

محمد تابش صدیقی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 26, 2019

  1. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    321
    موڈ:
    Breezy
    اللہ پاک یعقوب آسی صاحب کو اپنی رحمت کاملہ سے شفا عطا کریں اور انکے لیے صحت کے باب میں آسانیاں پیدا فرمائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,798
    موڈ:
    Asleep
    یہ تو تشویشناک ہے۔ اللہ تعالی رحم فرمائے۔ آمین!
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,145
    :sad: ہم دعا گو ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ تعالیٰ اپنا خاص کرم فرمائے، آمین۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,835
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    اللّٰہ پاک صحت و تندرستی عطاء فرمائے !!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تازہ ترین اطلاع کے مطابق جمعرات یکم اگست کو آسی صاحب کا آپریشن کر کے پیس میکر لگا دیا جائے گا اس کے بعد انشاءاللہ بہتری ہو جائے گی احباب سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ آسی صاحب کو کامل صحت عطا فرمائے آمین
     
    آخری تدوین: ‏اگست 1, 2019
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ کریم آسی صاحب کو کامل صحت عطا فرمائیں ۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آمین ثم آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    الحمدللہ اطلاع کے مطابق آسی صاحب کامیاب سرجری کے بعد بہت بہتر ہیں اور ڈاکٹرز کے مطابق جلد ہسپتال سے ڈسچارج ہو جائیں گے
     
    • زبردست زبردست × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,516
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    الحمدللہ! اللہ تعالی انہیں جلدی مکمل صحت عطا فرمائیں!
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    الحمد للہ
    اللہ تعالیٰ مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,407
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    السلام علیکم۔
    کیسی طبیعت ہے آسی صاحب کی؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,350
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ سے دعا ہے کہ آسی بھائی کی صحت و زندگی میں برکت ہو ، آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. عبدالصمدچیمہ

    عبدالصمدچیمہ لائبریرین

    مراسلے:
    70
    جھنڈا:
    Pakistan
    اللہ رب العزت صحتِ کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    الحمدللہ بہت بہتر ہیں اب
    اب تو تھوڑا بہت فیس بک پر بھی فعال ہوئے ہیں
     
    • زبردست زبردست × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,407
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ماشاءاللہ۔
    اللہ آسانیوں اور کامل صحت والی زندگی دے۔ آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آمین ثم آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    الحمدللہ بہت بہتر ہیں اب بتدریج معمولات زندگی کی طرف لوٹ رہے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    اللّٰہ عزوجل اپنے حبیبﷺ کے صدقے انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر