حفیظ تائب خوش خصال و خوش خیال و خوش خبر، خیرالبشرﷺ

عاطف بٹ نے 'حمد، نعت، مدحت و منقبت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 16, 2013

  1. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,527
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    خوش خصال و خوش خیال و خوش خبر، خیرالبشرﷺ​
    خوش نژاد و خوش نہاد و خوش نظر، خیرالبشرﷺ​
    دل نواز و دل پذیر و دل نشین و دل کشا​
    چارہ ساز و چارہ کار و چارہ گر، خیرالبشرﷺ​
    سر بہ سر مہر و مروت، سر بہ سر صدق و صفا​
    سر بہ سر لطف و عنایت، سر بہ سر خیرالبشرﷺ​
    صاحبِ خلقِ عظیم و صاحبِ لطفِ عمیم​
    صاحبِ حق، صاحبِ شق القمر، خیرالبشرﷺ​
    کارزارِ دہر میں وجہِ ظفر، وجہِ سکوں​
    عرصۂ محشر میں وجہِ درگزر، خیرالبشرﷺ​
    رونما کب ہوگا راہِ زیست پر منزل کا چاند​
    ختم کب ہوگا اندھیروں کا سفر، خیرالبشرﷺ​
    کب ملے گا ملتِ بیضا کو پھر اوجِ کمال​
    کب شبِ حالات کی ہوگی سحر، خیرالبشرﷺ​
    در پہ پہنچے کس طرح وہ بےنوا، بے بال و پر​
    اک نظر تائب کے حالِ زار پر، خیرالبشرﷺ​
     
    • زبردست زبردست × 18
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  2. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    واہ
    سبحان اللہ
    حفیظ تائب اس میدان کے صفِ اول کے شاعر ہیں۔

    آپ نے ایف ایس سی یاد دلا دی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    11,116
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    سر بہ سر مہر و مروت، سر بہ سر صدق و صفا​
    سر بہ سر لطف و عنایت، سر بہ سر خیرالبشرﷺ​
    سبحان اللہ۔
    اتنی اچھی نعت شیئر کرنے کے لئے جزاک اللہ عاطف بٹ !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. یوسف-2

    یوسف-2 محفلین

    مراسلے:
    4,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    سبحان اللہ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,733
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    سبحان اللہ ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    دل نواز و دل پذیر و دل نشین و دل کشا
    چارہ ساز و چارہ کار و چارہ گر، خیرالبشرﷺ
    سر بہ سر مہر و مروت، سر بہ سر صدق و صفا
    سر بہ سر لطف و عنایت، سر بہ سر خیرالبشرﷺ
    سبحان اللہ بہت عمدہ نعتیہ کلام
    جزاک اللہ عاطف بٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    سبحان اللہ
    جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. الشفاء

    الشفاء لائبریرین

    مراسلے:
    2,949
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    کارزارِ دہر میں وجہِ ظفر، وجہِ سکوں
    عرصۂ محشر میں وجہِ درگزر، خیرالبشرﷺ

    واہ۔ واہ۔ سبحان اللہ۔۔۔
    پُر کیف نعت پیش کرنے کا شکریہ محترم بٹ صاحب۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    سبحان اللہ ، عاطف بٹ بھائی بہت اعلیٰ ، خوش رہیں
    در پہ پہنچے کس طرح وہ بےنوا، بے بال و پر
    اک نظر تائب کے حالِ زار پر، خیرالبشرﷺ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    حفیظ تائب اردو نعت گوئی میں اتھارٹی سمجھے جاتے ہیں۔ اس خوبصورت نعت شریف کی شراکت کا شکریہ، بٹ جی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    سبحان اللہ ، بہت اعلی!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,556
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    عاطف بٹ بھائی اس تھریڈ کو "حفیظ تائب" سے ٹیگ کر دیں ، بہت شکریہ!
    حفیظ تائب رحمۃ اللہ علیہ کی لکھی ہوئی مزید نعتیں اس ربط پر دیکھیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. اوشو

    اوشو لائبریرین

    مراسلے:
    2,609
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. آبی ٹوکول

    آبی ٹوکول محفلین

    مراسلے:
    3,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    کارزارِ دہر میں وجہِ ظفر، وجہِ سکوں
    عرصۂ محشر میں وجہِ درگزر، خیرالبش
    واہ واہ واہ سبحان اللہ لا شک فیھم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. عمراعظم

    عمراعظم محفلین

    مراسلے:
    1,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کب ملے گا ملتِ بیضا کو پھر اوجِ کمال
    کب شبِ حالات کی ہوگی سحر، خیرالبشرﷺ
    سبحان اللہ۔۔سبحان اللہ ۔ بہت شکریہ عاطف بٹ صاحب۔

    دو اشعار ملاحظہ ہوں۔

    اے خدا ! پھر یہ عذاب اور یہ ستم کس کے ہیں
    تُو تو اس بات سے واقف ہے کہ ہم کس کے ہیں

    آج جب نامِ نبی لکھا تو اندازہ ہوا
    لفظ کیوں پیدا ہوئے،لوح و قلم کس کے ہیں
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اردو محفل میں حفیظ تائب کی حمد و نعت اور مناجات کو یونی کوڈ کرنے کا کام جاری ہے۔ امید ہے جلد ہی محفلین سے اس سے مستفید ہوں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. فارقلیط رحمانی

    فارقلیط رحمانی لائبریرین

    مراسلے:
    1,935
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Festive
    سبحٰن اللہ! جزاک اللہ خیراً کثیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,870
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    سبحان اللہ۔۔ جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  19. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,480
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    جزاک اللہ بٹ صاحب..............
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    کب ملے گا ملتِ بیضا کو پھر اوجِ کمال
    کب شبِ حالات کی ہوگی سحر، خیرالبشرﷺ

    سبحان اللہ --
    عمدہ شراکت -- ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر