تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرخ منظور

لائبریرین
بہت الم ناک خبر ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ خدا خوشی کو اس حادثے سے نبرد آزما ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔
 

کاشفی

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ خوشی جی کے بھائی کو بخش دے۔۔ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔ آمین ثم آمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔۔ بیشک میرے مولا تو ہی بخشنے والا اور نہایت ہی رحم والا بیحد مہربان ہے۔۔۔تو ہماری دعائیں قبول فرما۔۔۔۔ آمین ثم آمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔ اور خوشی جی اور ان کے گھر والوں کو صبر کرنے کی توفیق عطا فرما۔۔۔ آمین ثم آمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
 

محبوب خان

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالی اپنی رحمت سے مرحوم کو بلند درجات عطاء فرمائے۔۔۔۔۔خوشی جی دلی افسوس ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے۔ آمین
 

آبی ٹوکول

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
 

ماظق

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالی اپنی رحمت سے مرحوم کو بلند درجات عطاء فرمائے۔۔اللہ تعالٰی لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے۔ آمین
 

خوشی

محفلین
جزاک اللہ
آُپ سب کا بہت شکریہ
میرے پاس الفاظ نہیں کہ آپ سب کا شکریہ ادا کر سکوں میں کوشش کروں گی کہ فردا فردا آپ کا شکریہ ادا کر سکوں
دعاؤں میں یاد رکھیں
 

dxbgraphics

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اور مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
 

فاتح

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
 

زینب

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

بہت افسوس ہوا سن کے اللہ اپ سب کو صبر اور مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے
 

علی ذاکر

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

بہت افسوس ہوا جان کر خوشی اللہ آپ کو صبر دے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے !

مع السلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top