مغزل
محفلین
مغل صاحب کیا وہ اپناخوبصورت لب و لہجہ بھی سنائیں گی محفل میں کہ نہیں .......؟ ...جیسا کہ آپ نے ذکر کیا ہے
ہم اردو محفل پر ناہید ورک صاحبہ کو
![]()
کہتے ہیں
مجھے افسوس ہے کہ میں اس ضمن میں آپ کو کوئی دلاسہ / وعدہ / تسلی نہیں دے سکتا !!
ویسے ناہید مناسب خیال کریں تو اس مراسلے کا جواب عطا کردیں ۔۔۔۔