مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

سید عمران

محفلین
آخری تدوین:

عاطف ملک

محفلین
پہلے اس کے معنی بتائیے۔
ہمیں کیا پتا بھئی۔۔۔۔۔ہم نے تو کسی تحریر میں پڑھا تھا کہ فلاں کے کلام میں رطب و یابس بہت ہے، بس ادھر چسپاں کر دیا:unsure:
ویسے میں واقعی میں سوچتا رہا ہوں کہ ان ہزار مراسلوں میں شاید ہی کوئی کام کی چیز ہو(n)
تعریف کرانے کی خواہش تو ایک طرف رہی۔
عاطف ملک! آپ کو مبارک ہو۔
اللہ خوشیاں اور آسانیاں نصیب فرمائے۔ آمین!
بہت شکریہ آپا۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
عاطف ملک بھیا آپ کو اردو محفل فورم کا یک ہزاری منصب مبارک ہو۔
اللہ کریم آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھیں۔ آمین
شکریہ عدنان بھیا،
آمین:)
 

میم الف

محفلین
میم الف بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو،
اللہ کریم آپ کو ہمیشہ صحت و خوشیوں والی زندگی عطا فرمائیں ۔آمین
بہت شکریہ عدنان بھائی :rose:
آپ سب کو اُن کی خوشیوں میں یاد رکھتے ہیں، مبارک باد دیتے ہیں
اور غمی میں بھی حوصلہ افزائی فرماتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے خیر کے اِس بے لوث عمل کو قبول فرمائیں، آمین!
 

میم الف

محفلین
السلام علیکم،
نوید ناظم بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ،اللہ کریم سے دعاہے کہ آپ کو بخیر و عافیت درازی عمر عطا فرمائیں ۔آمین
عدنان بھائی
آپ پتہ کیسے لگاتے ہیں کہ کس کی سالگرہ ہے؟
ہمیں بھی بتائیں تاکہ ہم بھی لوگوں کی خوشی میں شریک ہوں
انھیں مبارکباد دیں
 
Top