مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 22, 2019

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,557
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    محترم زیک بھائی آپ کو 36000 مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,448
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    زیک
    36000 مراسلے مبارک ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,475
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    شکریہ عرفان
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,475
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    شکریہ عدنان
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,084
    اُستادِ محترم اور محفل کی آن بان شان جناب الف عین کے 33333 مراسلات مکمل ہو گئے۔ :) یہ سراسر ہماری خوش بختی ہے کہ ہمیں آپ کا ساتھ میسر ہے۔ :) خدائے بزرگ و برتر آپ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے، آمین!

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,557
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آمین!
    ثم آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,084
    آج فرقان احمد کے آٹھ ہزار مراسلے مکمل ہو گئے۔ اس اہم سنگ میل کے حصول پر ہم انہیں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,851
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    فرقان احمد اور الف عین کو بہت بہت مبارک
    جزاک اللہ خیر، میں تو موبائل پہ رہتا ہوں آج کل تو اس پر نظر پڑتی ہی نہیں
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ صاحبان کو بہت مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,851
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اپنے نام کو ہی ٹیگنے کا تجربہ کیا تھا میں نے مگر مجھے ہی اطلاع نہیں ملی اس کی!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,084
    جناب ڈاکٹر عاطف ملک کو یک ہزاری منصب مبارک ہو! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. عاطف ملک

    عاطف ملک محفلین

    مراسلے:
    1,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    متشکرم:redheart:
    مقامِ فکر ہے میرے لیے کہ ان ہزار مراسلوں میں سے کچھ فائدہ مند بھی ہے یا سب رطب و یابس ہی ہے:unsure:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,084
    یعنی کہ اب ہم آپ کی تعریفیں کر کے آپ کو شرمندہ ہونے کا موقع عنایت فرمائیں، اور بھی مفت میں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  15. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پہلے اس کے معنی بتائیے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  16. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,084
    رطب و یابس بھی نہیں جانتے آپ؛ یہ طبی علوم کی ایک شاخ ہے! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,326
    جھنڈا:
    Pakistan
    مطلب تو واضح ہے مگر موقع محل نہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,326
    جھنڈا:
    Pakistan
    جوشاندہ اور خمیرے کا مرکب ہوتا ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,557
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,557
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اللہ آپ کو اچھی صحت، خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر