1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 22, 2019

  1. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,780
    محمد وارث بھیا کچھ عرصہ سے غیر فعال ہیں۔ اُمید ہے، جہاں ہوں گے، شاد آباد ہوں گے! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا قبلہ محترم غیر فعال تو نہیں ہیں ۔ان کی جانب سے ہمیں دومکالمے والے لطائف کی لڑی میں پرمزاح رٹینگ ملی ہے ۔
    قبلہ محترم نے شاید دوبارہ خاموشی اختیار کرلی ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 4, 2019
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    فعال
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    استاد محترم جناب عرفان سعید صاحب!
    کہاں ہیں آپ؟ آپ کی کمی شدت سے محسوس ہورہی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    وارث بھائی!! کیسے مزاج ہیں آپ کے؟؟ آج کل کوئی کتاب زیادہ انہماک سے پڑھ رہے ہیں جو خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں؟؟ :)
    محمد وارث
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,299
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    یاد کرنے کا بہت شکریہ حمزہ بھائی!
    ان چھٹیوں میں نت نئے تجربات کرنے کی دھن میں بہت سے کاموں میں بیک وقت سر پھنسا لیا ہے۔ چھٹیاں ختم ہونے کو ہیں اور کچھ فراغت ملتی ہے تو باقاعدگی سے حاضری ہو گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    اچھا!! تو آپ بھی وہی کام کرتے ہیں جو ہم کرتے ہیں۔ :)

    لاریب مرزا
     
    آخری تدوین: ‏اگست 5, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم ،
    عبداللہ محمد بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
    اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش و خرم اور شاد و آباد فرمائیں ۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    وعلیکم السلام، بہت شکریہ نقیبی بھائی !!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سید عمران بھائی آپ کو 22000 ہزار مثبت درجہ بندیاں مبارک ہوں ۔
    اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ ایسے ہی مثبت سرگرمیوں کی بدولت اردو محفل فورم کو سجاتے اور سنوارتے رہیں ۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,165
    جھنڈا:
    Pakistan
    کہاں کہاں نظریں ہیں آپ کی بھی!!!
    :rolleyes::rolleyes::rolleyes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہی تو ہمارا کمال کرتب وغیرہ وغیرہ ہیں ۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    عبدالقدیر 786 آپ کو سالگرہ مبادک ہو۔
    اللہ کریم سے دعاہے کہ آپ ہمیشہ صحت و تندورست رہیں ۔آمین
     
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    زیک بھائی آپ کو 37030 مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم ،
    عبدالقیوم چوہدری جی آپ کو سترہ ہزاری منصب مبارک ہو ۔اللہ کریم سے دعاہے کہ آپ ہمیشہ ایسے ہی محفل کی زینت کو بڑھاتے رہیں۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
    خیر مبارک۔ بہت نوازش، شکریہ۔ :)
    آمین۔
    جزاک اللہ۔ :)
     
    آخری تدوین: ‏اگست 20, 2019
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بس آپ کے پاس ہی پہنچ گئے ہیں چوہدری صاحب۔
     
    • متفق متفق × 1
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جزاک اللہ خیر اجر کثیرا ،
    بھیا آپ کا بہت شکریہ ۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 20, 2019
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر