مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

محمد وارث بھیا کچھ عرصہ سے غیر فعال ہیں۔ اُمید ہے، جہاں ہوں گے، شاد آباد ہوں گے! :)
بھیا قبلہ محترم غیر فعال تو نہیں ہیں ۔ان کی جانب سے ہمیں دومکالمے والے لطائف کی لڑی میں پرمزاح رٹینگ ملی ہے ۔
قبلہ محترم نے شاید دوبارہ خاموشی اختیار کرلی ہے۔
 
آخری تدوین:

لاریب مرزا

محفلین

محمد وارث

لائبریرین

وارث بھائی!! کیسے مزاج ہیں آپ کے؟؟ آج کل کوئی کتاب زیادہ انہماک سے پڑھ رہے ہیں جو خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں؟؟ :)
محمد وارث
تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں:)
 
عرفان سعید

محفلین
جناب عرفان سعید صاحب!
کہاں ہیں آپ؟ آپ کی کمی شدت سے محسوس ہورہی ہے۔
یاد کرنے کا بہت شکریہ حمزہ بھائی!
ان چھٹیوں میں نت نئے تجربات کرنے کی دھن میں بہت سے کاموں میں بیک وقت سر پھنسا لیا ہے۔ چھٹیاں ختم ہونے کو ہیں اور کچھ فراغت ملتی ہے تو باقاعدگی سے حاضری ہو گی۔
 
سید عمران

محفلین
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
عبدالقیوم چوہدری جی آپ کو سترہ ہزاری منصب مبارک ہو
خیر مبارک۔ بہت نوازش، شکریہ۔ :)
اللہ کریم سے دعاہے کہ آپ ہمیشہ ایسے ہی محفل کی زینت کو بڑھاتے رہیں۔آمین
آمین۔
جزاک اللہ۔ :)
 
آخری تدوین:
Top