مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 22, 2019

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم
    امجد میانداد بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش و خرم اور شاد و آباد فرمائیں ۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    بہت شکریہ میرے دوست، آمین ثم آمین اور اللہ آپ سب کو بھی ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور آپ سب سے راضی رہے۔ آمین۔ جزاک اللہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,410
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    شکریہ عدنان
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,484
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم
    استاد محترم الف عین صاحب کو 35000 مثبت درجہ بندیاں مبارک ہوں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,762
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اس میں سے تمہارا حصہ کتنا ہے؟
    جزاک اللہ خیر مبارکباد کا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم ،
    جاسمن آپی کو 12000 مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم
    محمداحمد بھائی کو مثبت چالیس ہزار درجہ بندیاں مبارک ہوں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم ،
    عبداللہ محمد بھائی کو اردو محفل سے 10سالہ رفاقت مبارک ہو ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم ،
    عبید انصاری بھائی آپ کا سالگرہ کی مبارکبادی پیش کرتے ہیں قبول فرمائیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم ،
    محمد صہیب اعظم بھائی آپ کو سالگرہ کی مبارکبادی پیش کرتے ہیں قبول فرمائیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم ،
    لاريب اخلاص صاحبہ آپ کو 3000 مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    3,296
    وعلیکم السلام بہت بہت شکریہ سر!
    سلامت رہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,484
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    شکریہ عدنان۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,484
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    استادِ گرامی!
    اللہ آپ کو صحتِ کامل، ایمان کی دولت، آسانیوں اور خوشیوں کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے۔ کبھی کسی کا محتاج نہ کرے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم ،
    بجو آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
    اللہ کریم آئندہ درپیش زندگی میں ہمیشہ آپ کو شاد و آباد فرمائیں ۔آپ کو ہمیشہ بخیر و عافیت صحت و تندروستی عطا فرمائیں ۔ آمین

    [​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,516
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    وعلیکم السلام،
    خیر مبارک بھیا!

    آمین ثم آمین! :redheart:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم
    فلسفی بھیا آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
    اللہ کریم آپ کو درازی عمر بخیر و عافیت عطا فرمائیں ۔آپ کو ہمیشہ صحت و تندورستی والی زندگی عطا فرمائیں ۔آمین

    [​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم ،
    شیخ محمد نواز بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
    اللہ کریم آپ کو درازی عمر بخیر و عافیت عطا فرمائیں ۔آپ کو ہمیشہ صحت و تندورستی والی زندگی عطا فرمائیں ۔آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. شیخ محمد نواز

    شیخ محمد نواز محفلین

    مراسلے:
    303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ کے خلوص اور محبت کو اللّٰہ تعالٰی یونہی قائم و دائم رکھے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر