مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 22, 2019

  1. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,220
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    بہت شکریہ عزیزو، تمہارے منہ میں گھی شکر! اتنی اچھی دعاؤں کے لیے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم
    عبداللہ محمد بھائی آپ کو منصب دس ہزاری مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    وعلیکم السلام بہت شکریہ نقیبی بھائی :).
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم ،
    محمداحمد بھائی آپ کو بائیس ہزری منصب مبارک ہو ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    وعلیکم السلام عدنان بھائی!

    جزاک اللہ!

    خوش رہیے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. عدنان عمر

    عدنان عمر محفلین

    مراسلے:
    1,303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ما شاء اللہ۔ مبارک ہو محمد احمد بھائی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    جزاک اللہ !

    جیتے رہیے بھائی!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم
    سین خے بہنا آپ کو دوہزاری منصب مبارک ہو ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    وعلیکم السلام

    بہت شکریہ عدنان بھائی :) ہمیشہ خوش رہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم
    جاسم محمد آپ کو سترہ ہزاری منصب مبارک ہو ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    مبارک ہو جاسم محمد
    میری مانیں اپنی ساری گذشتہ اور گم گشتہ آئی ڈیز مرج کروا لیں کوئی ساٹھ ستر ہزار مراسلے تو بن ہی جائیں گے۔
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • متفق متفق × 1
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,761
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    اور چار پانچ ہزار منفی ریٹنگز بھی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  14. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,912
    وہ منفی ریٹنگز اغیار کی سازش ہیں۔ میں نہیں مانتا۔ میں نہیں جانتا وغیرہ وغیرہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم
    مریم افتخار بجو آپ کو پانچ ہزاری منصب بہت مبارک ہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,898
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اب اتنی کنجوسی بھی اچھی نہیں ہوتی عدنان بھائی۔ کم از کم بٹیا کی مبادکباد کا ایک دھاگہ ہی بنادیتے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  17. سید رافع

    سید رافع محفلین

    مراسلے:
    1,267
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اور آپکو ماشاء اللہ اتنے سارے لوگوں کو بروقت مبارک باد دینے پر مبارک باد۔ اللہ آپکا دامن خوشیوں، راحتوں، عافیوں اور برکتوں سے بھرا رکھے۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  18. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    محفل میں سب کو جوڑ کر رکھنے میں ایک ہاتھ ہمارے محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کا بھی بہت بڑا ہے!!! :) :) :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  19. سید رافع

    سید رافع محفلین

    مراسلے:
    1,267
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ماشاء اللہ ایک بہت ہی عمدہ دادا کے پوتے ہیں جہاں تک مجھے علم ہے۔ جیسے انہوں نے بتایا انہوں نے تو اپنے پورے شہر کو محبت، پیار اور خلوص کی لڑی میں پرو دیا۔ اللہ ہمیں بھی انکی برکتیں عطا فرمائے۔ :) :) :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آمین ثم آمین
    شکریہ رافع بھائی ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر