مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

سید رافع

محفلین
السلام علیکم
عبداللہ محمد بھائی آپ کو منصب دس ہزاری مبارک ہو۔

السلام علیکم ،
محمداحمد بھائی آپ کو بائیس ہزری منصب مبارک ہو ۔

السلام علیکم
سین خے بہنا آپ کو دوہزاری منصب مبارک ہو ۔

السلام علیکم
جاسم محمد آپ کو سترہ ہزاری منصب مبارک ہو ۔

السلام علیکم
مریم افتخار بجو آپ کو پانچ ہزاری منصب بہت مبارک ہو۔

اور آپکو ماشاء اللہ اتنے سارے لوگوں کو بروقت مبارک باد دینے پر مبارک باد۔ اللہ آپکا دامن خوشیوں، راحتوں، عافیوں اور برکتوں سے بھرا رکھے۔ آمین۔
 
اور آپکو ماشاء اللہ اتنے سارے لوگوں کو بروقت مبارک باد دینے پر مبارک باد۔ اللہ آپکا دامن خوشیوں، راحتوں، عافیوں اور برکتوں سے بھرا رکھے۔ آمین۔
محفل میں سب کو جوڑ کر رکھنے میں ایک ہاتھ ہمارے محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کا بھی بہت بڑا ہے!!! :) :) :)
 

سید رافع

محفلین
محفل میں سب کو جوڑ کر رکھنے میں ایک ہاتھ ہمارے محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کا بھی بہت بڑا ہے!!! :) :) :)

ماشاء اللہ ایک بہت ہی عمدہ دادا کے پوتے ہیں جہاں تک مجھے علم ہے۔ جیسے انہوں نے بتایا انہوں نے تو اپنے پورے شہر کو محبت، پیار اور خلوص کی لڑی میں پرو دیا۔ اللہ ہمیں بھی انکی برکتیں عطا فرمائے۔ :) :) :)
 
Top