فونٹ خط قرطاس

Farhan Mustafa نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 11, 2010

ٹیگ:
  1. Farhan Mustafa

    Farhan Mustafa محفلین

    مراسلے:
    16
    السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ

    میں نے ایک فانٹ بنایا ہے،القلم پر میرے ایک دوست مبشر شاہ صاحب القرطاس کے نام ایک فورم کا افتتاح کرنے والے ہیں یہ فونٹ میں اسی نام سے مرسوم کررہا ہوں،

    [​IMG]

    میں اشتیاق بھائی کا بہت مشکور ہوں جنھوں نے فونٹ بنانے میں میری بہت مددکی،،اگر کوئی کمی کوتاہی رہ گئی ہو تو ضرور آگاہ کیجئے گا،فونٹ یہاں سے حاصل کریں،
    http://www.megaupload.com/?d=M6JAOJIC
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 15
  2. سید جاوید اقبال

    سید جاوید اقبال محفلین

    مراسلے:
    138
    بہت خوب صورت پیارے بھائی۔ اللہ مزید ترقی عطا فرمائے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ بہت اچھی کاوش ہے۔ میری کولیکشن میں ایک اور اضافہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جزاک اللہ خیرا
    فر حان بھائی آپ نے تو آتے ہی دھماکہ کر دیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ماشا اللہ بہت خوب
    شکریہ فرحان بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    اردو فونٹس کی دنیا میں ایک اور انتہائی خوبصورت فونٹ کا اضافہ ہے۔ فرحان مصطفیٰ صاحب کا بے حد شکریہ!
    تا قیامت شکر گویم کردگارِ خویش را
    آہ گر من باز بینم روئے یارِ خویش را
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. Farhan Mustafa

    Farhan Mustafa محفلین

    مراسلے:
    16
    جناب اصلاح کرنے کا شکیہ۔۔۔میں نے یہ شعر اس لئے لکھا شاید کوئی درست کردے۔۔مجھے بھولا ہوا تھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ہمنے بھی آپکی ہی عمر میں اس راہ پر قدم رکھا تھا۔ بہت اچھی کاوش ہے، محفل پر خوش آمدید!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. مبشر شاہ

    مبشر شاہ محفلین

    مراسلے:
    90
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    فرحان القلم پر تو مبارک باد دے ہی چکا ہوں اب میرے شہزادے یہاں بھی مبارک بادی قبول فرمائیں اللہ آپ کے ہنر میں برکت دے اور حاسدین کی بری نظرو ں سے بچائے
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. شاہ حسین

    شاہ حسین محفلین

    مراسلے:
    2,900
    بہت اچھی کاوش ہے جناب فرحان صاحب اردو محفل میں خوش آمدید ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    مجھے تو فانٹ سے زیادہ فانٹ ساز کے اضافے کی خوشی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  12. راشد مقبول

    راشد مقبول محفلین

    مراسلے:
    8
    واہ بھئی واہ ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    ننھے منھے فرحان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت اچھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ پاک آپکو مزید ترقی عطا فرمائے۔آمین۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر