فونٹ خط قرطاس

Farhan Mustafa

محفلین
السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ

میں نے ایک فانٹ بنایا ہے،القلم پر میرے ایک دوست مبشر شاہ صاحب القرطاس کے نام ایک فورم کا افتتاح کرنے والے ہیں یہ فونٹ میں اسی نام سے مرسوم کررہا ہوں،

khateqirtas.jpg


میں اشتیاق بھائی کا بہت مشکور ہوں جنھوں نے فونٹ بنانے میں میری بہت مددکی،،اگر کوئی کمی کوتاہی رہ گئی ہو تو ضرور آگاہ کیجئے گا،فونٹ یہاں سے حاصل کریں،
http://www.megaupload.com/?d=M6JAOJIC
 

فاتح

لائبریرین
اردو فونٹس کی دنیا میں ایک اور انتہائی خوبصورت فونٹ کا اضافہ ہے۔ فرحان مصطفیٰ صاحب کا بے حد شکریہ!
تا قیامت شکر گویم کردگارِ خویش را
آہ گر من باز بینم روئے یارِ خویش را
 

arifkarim

معطل
ہمنے بھی آپکی ہی عمر میں اس راہ پر قدم رکھا تھا۔ بہت اچھی کاوش ہے، محفل پر خوش آمدید!
 

مبشر شاہ

محفلین
فرحان القلم پر تو مبارک باد دے ہی چکا ہوں اب میرے شہزادے یہاں بھی مبارک بادی قبول فرمائیں اللہ آپ کے ہنر میں برکت دے اور حاسدین کی بری نظرو ں سے بچائے
آمین
 

گل خان

محفلین
ننھے منھے فرحان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت اچھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ پاک آپکو مزید ترقی عطا فرمائے۔آمین۔۔۔
 
Top