مبارکباد خالد محمود چوھدری بھائی کو نو ہزار مراسلے مبارک

مبارک ہو خالد بھائی۔:)
یہ "بھائی" کہنا بھی بڑا عجیب ہے جبکہ آپ میرے والد صاحب سے بھی عمر میں بڑے ہیں:D
 
بہت مبارک ہو بھائی صاحب
جزاک اللہ خیر
مبارک ہو خالد بھائی۔:)
یہ "بھائی" کہنا بھی بڑا عجیب ہے جبکہ آپ میرے والد صاحب سے بھی عمر میں بڑے ہیں:D

آپ بابا جی کہہ سکتے ہیں ہمارے ہاں نانا دادا دونوں کیلئے بابا جی کہتے ہیں۔ بہر حال شکریہ

آپ کو مبارک ہو محمود بھائی۔

بہت شکریہ جناب
 

فاتح

لائبریرین
یہاں بھی وہی بات کہوں گا کہ 10 ہزار تو ہو لینے دیتے لیکن خیر 9 پر بھی مبارک باد :)
 
Top