تاسف حسن محمود جماعتی بھائی کی والدہ کا انتقال پرملال

ابن توقیر

محفلین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّ۔ا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انتہائی افسوسناک خبر ہے حسن بھائی کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے۔والدہ کی جدائی بہت بڑا صدمہ ہے اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر عطا فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
 

مقبول

محفلین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے ۔ آمین
 

عظیم

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے اور مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ آمین
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک مرحومہ کو اپنی بے پناہ رحمتوں میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے، آمین
 

م حمزہ

محفلین
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ اللّٰہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اور لواحقین کو صبرِ جمیل اور اجر عظیم عطا فرمائے۔
 

ایس ایس ساگر

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مرحومہ کے درجات بلند فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں۔ آمین
 

میم الف

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ اہل خانہ کو صبر عطا فرمائیں اور والدہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائیں، آمین۔
 

ہانیہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ والدہ کی مغفرت فرمائیں آمین۔۔۔۔ والدین بہت بڑی نعمت ہوتے ہیں۔۔۔ان کی کمی ہمیشہ رہتی ہے۔,۔۔ اللہ صبر عطا فرمائیں آمین۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
مالکِ برحق مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔آمین
 
Top