مبارکباد جیہ کی سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
آج 14 اگست کو جیہ کی بھی سالگرہ ہے۔ پاکستان کے جشن آزادی کے ساتھ ساتھ جیہ کو بھی اس کی سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
birthday012.gif


بہت بہت سالگرہ مبارک ہو جویریہ
 

الف عین

لائبریرین
شکریہ شمشاد کہ تم کو یاد رہا یہ۔ میں بھول گیا تھا۔۔
جوجو
بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تم کو طویل عمر دے اور صحتِ کاملہ کے ساتھ۔ دونوں جہان کی ساری دولتوں سے نوازے۔ مشتاق میاں کو بھی تمھاری سالگرہ کی مبارک باد پہنچا دو۔
 

محمد وارث

لائبریرین
جویریہ مسعود، آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو۔

تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار


۔
 
Top