مبارکباد جیہ کی سالگرہ

ماوراء

محفلین

مجھے سب پتہ ہے کہ کتنی مصروفیات ہوتی ہیں لیکن آپ کو کچھ بھی علم نہیں:)

مسئلہ یہ ہے کہ غالب اداس ہے، یا پھر

ہر اک مکان کو ہے مکیں سے شرف اسدؔ
مجنوں جو مر گیا ہے تو جنگل اداس ہے
:(

۔

شاید مجھے معلوم تو نہیں لیکن اندازہ ہے۔ :p

اور جب جیہ خوش ۔۔۔ تو کوئی اور اداس کیوں ہو۔
 
شمشاد

لائبریرین
ویسے تو جیہ کی خوشی میں سب ہی اراکینِ محفل کو خوش ہونا چاہیے کہ سبھی اس کے خیر خواہ ہیں۔ لیکن تم بھی اس سے اتفاق کرو گی کہ اس کی کمی اردو محفل میں شدت سے محسوس ہوتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
جب یہ شادیاں پرانی ہو جائیں گی تو امید ہے کہ اراکین محفل کی طرف دوبارہ رخ کریں گے۔:p

شادیاں پرانی ہونے تک پتہ نہیں کون ادھر ہو گا اور کون نہیں، ویسے کوئی اندازہ بھی تو ہو کہ شادی پرانی کتنے سال بعد ہوتی ہے؟
 
ماوراء

محفلین
میرے خیال میں تو شادی کم از کم ایک ہفتے بعد ہی پرانی ہو جاتی ہے۔ اور زیادہ سے زیادہ تو میرا خیال ہے ساری زندگی پرانی نہیں ہونی چاہیے۔ ہمممم۔۔نہیں۔۔۔ٹھہریں مجھے ذرا سوچنے دیں۔۔ :hmm:

۔۔۔ایک سال بعد شادی پرانی ہو جاتی ہے۔ اگر نہیں بھی ہوتی تو ہو جانا چاہیے۔۔۔:doordont:
 
ساجد

میری تجویز ہے
کہ بوقتِ نکاح ، اس بات کا تعین کر لینا چاہئیے اور نکاح کے فارم پر اس کا اندراج بھی کروانا چاہئیے۔ تا کہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے۔;)
 
جیہ کی شادی فروری میں ہوئی تھی، شاہ جی کی اس سے پہلے اور ثناء اللہ بھائی کی گزشتہ برس جون میں، لیکن تینوں ہی غائب ہیں تو تمہارا فارمولا ان پر تو اپلائی نہیں ہوا۔
 
شمشاد

لائبریرین
میری تجویز ہے
کہ بوقتِ نکاح ، اس بات کا تعین کر لینا چاہئیے اور نکاح کے فارم پر اس کا اندراج بھی کروانا چاہئیے۔ تا کہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے۔;)

انتہائی معقول تجویز ہے۔ اسمبلی کے آئیندہ اجلاس میں مولانا فضل الرحمن کے توسط سے بل پیش کرواتا ہوں۔
 
ماوراء

محفلین
چلیں شمشاد بھائی، میں اپنی شادی کے بعد آپ کو درست بات بتاؤں گی کہ کتنے عرصے بعد شادی پرانی ہو جاتی ہے۔:p
 
ماوراء

محفلین
میری تجویز ہے
کہ بوقتِ نکاح ، اس بات کا تعین کر لینا چاہئیے اور نکاح کے فارم پر اس کا اندراج بھی کروانا چاہئیے۔ تا کہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے۔;)
لیکن شادی سے پہلے اگر معلوم ہی نہ ہو کہ کتنے عرصے بعد شادی پرانی ہو جاتی ہے تو پھر۔۔؟؟
 
Top