مبارکباد جیہ بہنا کو 10 ہزار مراسلوں کی مبارک

ظفری

لائبریرین
جویریہ ۔۔۔آپ کو اردو محفل پر یہ سنگِ میل بہت مبارک ہو۔ آپ کی خدمات لائبریری کے حوالے ناقابلِ فراموش ہیں ۔ امید ہےان شاءاللہ آپ کا ساتھ تادیر رہے گا ۔ بقول نبیل محفل پر آپ کی موجودگی واقعی ہم سب کے لیئے اعزاز ہے ۔
 

جیہ

لائبریرین
thcongratulations-flowers.gif

جیہ بہت بہت مبارک ہو
بہت بہت شکریہ حمنہ سسٹر
مبارکاں ۔۔۔ ہم بھی آپ کے مغر مغر ہیں ۔
وسلام

ظہیر بھائی شکرئے سے پہلے میں جاننا چاہی ہوں گی کہ یہ مغر مغر کونسا لفظ ہے؟
اور اب بہت بہت شکریہ :)
 

جیہ

لائبریرین
جویریہ ۔۔۔آپ کو اردو محفل پر یہ سنگِ میل بہت مبارک ہو۔ آپ کی خدمات لائبریری کے حوالے ناقابلِ فراموش ہیں ۔ امید ہےان شاءاللہ آپ کا ساتھ تادیر رہے گا ۔ بقول نبیل محفل پر آپ کی موجودگی واقعی ہم سب کے لیئے اعزاز ہے ۔

شکریہ ظفری۔ اب میں کیا بولوں؟ ہم تو آپ کے فین ہیں۔
 

ابوشامل

محفلین
ادی جیہ! دس ہزاری منصب ملنے پر ناچیز کی جانب سے مبارکباد ۔۔۔ اللہ زندگی بھر خوشیاں دکھائے۔ آمین
 

ابوشامل

محفلین
فی الوقت تو شرمندہ ہو رہا ہوں۔ جو چاہے سزا دیجیے۔ ایک مرتبہ پھر وعدہ کیے دیتے ہیں کہ جلد آپ کو بھیجیں گے۔
 

الف عین

لائبریرین
ارے جوجو بھی دس ہزاری کلب میں شامل ہو گئی، آؤ آؤ جوجو، اپنا ہی کلب ہے، اسی طرح ایک دن پمارے ساتھ کلب 60 میں بھی شامل ہو جانا!!

مبارک ہو، مٹھائی نہیں مانگوں گا، ڈجٹل مٹھائی سے کیا فائدہ؟
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ بابا جانی 10 ہزاری منصب تو جیسے تیسے گرتے پڑتے حاصل کر دیا مگر 60 کلب میں ابھی دیر ہے۔ :)
 
Top