مبارکباد جیہ بہنا کو 10 ہزار مراسلوں کی مبارک

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم جیہ۔
دس ہزار مراسلات مکمل ہونے پر بہت بہت مبارک ہو :)


:great:مبارک ہو جیہ بہنا۔۔۔۔۔۔:congrats:

بہت بہت شکریہ فرحت اور ناعمہ سسٹرز اور نقوی بھائی۔
 

فرذوق احمد

محفلین
سب سے پہلے تو السلام و علیکم آپی جی شائد بھول گئی ہو مجھے ۔۔۔

اور اب آپ کو بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت مبارک ہو۔ اور ہمیشہ آپ اسی طرح محفل میں آتی رہے اور اپنی خوبصورت باتوں سے محٍل کی شان بڑھاتی رہے
 
Top