جمیل خط نما: ایک ماہ میں دس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

arifkarim

معطل
اس خوشی کے موقع پر ڈیجیٹل مٹھائی پیش خد مت ہے:
indian%20sweets.JPG
 

arifkarim

معطل
ویسے سچ پوچھیں تو جمیل خط نما اگر کسی ایک شخص کی وجہ سے وجود میں آیا ہے تو وہ عارف بھائی ہی ہیں۔
اوہو آپکو تو یہ ’’راز‘‘ وکی لیکس پر ریلیز کرنا تھا لیکن لگتا ہے آپ جلدی میں یہیں پوسٹ کر گئے ہیں۔ :)
چلو اچھا ہی ہے، ویسے بھی وکی لیکس اور اردو لیکس میں زیادہ فرق نہیں ;)
 
میرا خیال ہے کہ سیکریٹ بنتے ہی لیک ہونے کے بعد ہیں۔ اس سے پہلے تک تو وہ سیکریٹ ہوتے ہیں بنتے نہیں۔ :)
 
اجرا کے دو ماہ بعد ڈاؤن لوڈ کی مجموعی تعداد 19350 سے کچھ زائد ہے۔ یعنی دوسرے ماہ بھی اوسط یومیہ ڈاؤنلوڈ کم و بیش پہلے ماہ جتنی ہی رہی ہے۔
 

dehelvi

محفلین
الحمد للہ یہ فونٹ پیکیج ہی ایسا ہے کہ اسے پذیرائی ملے۔ لائق صد تحسین ہے وہ فرزندان اردو جو پوری لگن سے اس کے رسم الخط کی خوبصورتی، فروغ اور حفاظت میں مصروف ہیں۔
اللہ کرے زور بازو اور زیادہ۔
 
اگر آپ کی مراد 20000 کے سنگ میل سے ہے تو وہ تو کب کا عبور کر چکے بس مصروفیات کے باعث اس کا بریک تھرو پیش نہ کر سکے۔ اب تو یہ کانٹا پچیس ہزار سے آگے جا چکا ہے۔
 

میم نون

محفلین
اسمیں سے پانچ سات فونٹ میں نے بھی ڈاؤنلوڈ کیئے ہیں ;)

ویسے کیا بہت سارے فانٹ اکٹھے ڈاؤنلوڈ کئیے جا سکتے ہیں؟
میں تمام اسٹائلش فانٹس اتارنا چاہتا ہوں۔
 
اسمیں سے پانچ سات فونٹ میں نے بھی ڈاؤنلوڈ کیئے ہیں ;)

ویسے کیا بہت سارے فانٹ اکٹھے ڈاؤنلوڈ کئیے جا سکتے ہیں؟
میں تمام اسٹائلش فانٹس اتارنا چاہتا ہوں۔

بوجوہ کئی فونٹ ایک ساتھ ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت شامل نہیں کی گئی ہے جس پر مفصل بحث متعلقہ دھاگے میں موجود ہے۔ ہاں فرداً فرداً فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کو سہل ترین بنایا گیا ہے۔ آپ محض فونٹ کی فہرست میں کی بورڈ کی نیویگیشن کیز کے سہارے انتخاب بدلتے جائیں اور کنٹرول کے ساتھ ایس دبائیں وہ فونٹ ڈاؤنلوڈ ہو جائے گا۔ :)
 
Top