جمیل خط نما

  1. شاہد رضا خان

    فونٹ کے بارے میں تھوڑی سی جانکاری چاہیے۔۔۔۔۔۔

    السلامُ علیکم میں اپنی جانکاری کے لئے یہ جاننا چاہتا ہوں کہ انڈیا میں اردو کے کتنے فونٹ بنے ہیں جو مشہور ہیں جمیل نستعلیق فونٹ جو بنائیں ہیں وہ کہاں کے ہیں؟ امید کرتا ہوں بہترین جواب ملے گا والسلام
  2. شاہد رضا خان

    کیا یہ فونٹ موجود ہے میں نے صرف نام سنا ہے۔

    السلامُ علیکم دوستوں یہ بتائیں کی کیا دہلوی فونٹ موجود ہے۔ کیا یہ کمپیوٹر کے لئے منظر عام پر آچکا ہے۔۔۔؟ اس کے بارے میں تھوڑا تفصیل سے بتانے کی زحمت اٹھائیں. نوازش ہوگی۔۔ والسلام
  3. شاہد رضا خان

    یہ کون سا فونٹ ہے محترم عزت مآب دوستوں

    محتم احباب یہ کون سا فونٹ ہے اگر کسی کے پاس ہو تو برائے مہربانی عنایت فرمائیں. نوازش ہوگی.
  4. ابن سعید

    جمیل خط نما: آٹھ ماہ میں پچاس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    اردو محفل کی چھٹی سالگرہ کر موقع پر یہ سنگ میل اردو محفل، محفلین، فونٹ ساز احباب، جمیل خط نما ٹیم اور مجموعی اردو کمیونٹی کے لئے انتہائی پر مسرت ہے۔ جمیل خط نما کی اجرا کو اب آٹھ مہینے ہونے کو آئے ہیں اور کئی احباب اس کی خدمات سے اب تک کافی فائدہ اٹھا چکے ہیں۔ نیز یہ کہ بیشتر بلاگران نے فونٹ...
  5. ابن سعید

    جمیل خط نما: ایک ماہ میں دس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    انتہائی مسرت کے ساتھ اس بات کا اعلان کیا جاتا ہے کہ اجراء کے بعد ایک ماہ پورا ہونے سے قبل ہی جمیل خط نما نے اپنے تمام انٹرفیسیز پر مجموعی طور پر 10000/دس ہزار سے بھی زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ ریکارڈ کیے ہیں جن میں نصف سے زائد ڈاؤنلوڈ اردو ویب فانٹ سرور انٹرفیس کی مدد سے عمل میں آئے۔ ابتدائی دس ہزار...
  6. شاکرالقادری

    فونٹ اردو فانٹس کیٹلاگ کااجراء

    گوکہ داغ دہلوی کے بقول: اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے ۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔ نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے ۔۔۔۔۔ اور میر تقی میر کی زبانی: گفتگو ریختے میں ہم سے نہ کر یہ ہماری زبان ہے پیارے اردو زبان اپنی شیرینی، اسلوب ،...
Top