جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

شاکرالقادری نے 'ضروری اعلانات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 22, 2008

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    جمعہ 24 اکتوبر 2008

    :lol: اردو محفل اور القلم پر ایک اہم ترین اعلان :lol:

    وہ کیا اعلان ہوگا ۔ آپ گیس کر سکتے ہیں ۔ تو شروع ہو جایئے:?: ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 22
  2. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,269
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    علوی نستعلیق آ گیا۔۔۔مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 13
  3. بلال

    بلال محفلین

    مراسلے:
    2,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ضرور کوئی نستعلیق فانٹ ہی ہو گا۔۔۔ اب یہ پتہ نہیں کہ علوی نستعلیق ہو گا یا کوئی اور؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    نیا قرآنی کی بورڈ ہو سکتا ہے۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    علوی نستعلیق پلیززززززززززززززززز۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  6. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    محترم شاکر القادری کا اعلان ہے تو علوی نستعلیق ہی ہوگا۔ ان شاء اللہ العزیز !!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    ابھی علوی امجد صاحب نے کہا ہے کہ کچھ دنوں‌ تک اب یہ شائد موخر کر دیا جائے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. عبدالمجید

    عبدالمجید محفلین

    مراسلے:
    933
    بھائی جمعہ کو تو دھماکہ ہوگا ضرور آپ دوست احباب صرف انتظار کرلیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,269
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    تو عماد بھی ممکن ہے۔
     
  10. عبدالمجید

    عبدالمجید محفلین

    مراسلے:
    933
    کچھ بھی ممکن ہے جناب اعجاز اختر صاحب :grin:
     
  11. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اہم اعلان ہے تو پھر علوی نستعلیق ہی ہوگا۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. mujeeb mansoor

    mujeeb mansoor محفلین

    مراسلے:
    393
    جو بھی ہوگا کل جمعہ کو پتہ لگ جائے گا
     
  13. ساجداقبال

    ساجداقبال محفلین

    مراسلے:
    2,018
    زرداری اردو ویب جوائن کر لینے اور یہاں بھی جئے بھٹو ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔علوی نستعلیق کی آمد متوقع ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    علوی نستعلیق زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے نا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بات تجسس بڑھانے کی ہورہی ہے تو
    پی ایچ پی بی بی 3 کا مختلف موڈز کے ساتھ مکمل اردو ورژن بھی ہوسکتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  16. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    قادری بھائی تو ہمیں لارا لگا گئے۔۔۔۔۔ اب اگر 24 اکتوبر کو بم ڈسپوزل اسٹاف یہاں آگیا، تو بم کیسے پھٹے گا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تیز رفتار نستعلیق خط
    یا
    کہیں نستعلیق متن کے لیے "بصری حرف شناس" تو نہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. عبدالمجید

    عبدالمجید محفلین

    مراسلے:
    933
    دوستوں نے تو یہاں‌پر بہت بڑے بڑے اندازے لگائے ہیں‌ دیکھتے ہیں‌کہ کیا دھماکہ ہوگا 24 اکتوبر بروز جمعۃ المبارک کو شاید ان اندازوں سے بھی کچھ بڑھ کر ہو :grin:
     
  19. خورشیدآزاد

    خورشیدآزاد محفلین

    مراسلے:
    514
    جھنڈا:
    HongKong
    موڈ:
    Confused
    آج جمعہ ہے، آج کا وعدہ ہے

    جمعہِ کے دِن کیا خبر سنانے کا وعدہ
    آج جمعہ ہے، آج کا وعدہ ہے

    دیکھ ہم آگئے آپ بھی جلدی آئیں
    ہمیں اور نہ تڑپا پائیں

    ارے آپ بولے تھے پچھلے یوم کو
    دھماکہ خیز خبر دوں گا اس جمعہِ کو

    آج جمعہ ہے تو آجا، آجا،
    دھماکہ خیزخبر دے دے، دے دے

    جمعہِ کے دِن کیا خبر سنانے کا وعدہ
    آج جمعہ ہے، آج کا وعدہ ہے

    (یہ میں نے مذاق کیابغیر کسی مقصد کے، اگر شاکر صاحب یا کسی کو برا لگے تو پیشگی معذرت)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. رند

    رند محفلین

    مراسلے:
    359
    میرے خیال میں سب سے اہم اعلان یہ ہے کہ فورم بند کیا جارہا ہے
     

اس صفحے کی تشہیر