تعبیر
محفلین
ایک اور گیم
کرنا یہ ہے کہ کوئی بھی ایسا سوال پوچھنا ہے ۔ جو 3 چیزوں سے related ہو۔
جیسے مثال کے طور پر
تین ملکوں کے نام
تین لڑکیوں کے نام جو ن پر ختم ہوتے ہوں
یا
تین صابنوں کے نام
یا
علامہ کی تین کتابوں کے نام
وغیرہ۔ شروع کرتے ہیں
*محفل کے ایسے تین ممبرز کے نام جو ز حرف سے شروع ہوتے ہوں
جواب دینے کے بعد آپ اپنا سوال پوسٹ کریں