تین جواب

زیک

مسافر
برج دبئ تو ابھی مکمل نہیں ہوا۔ اس لئے اس فہرست مین شنگھائ ورلڈ فنانشل سینٹر کو شامل کریں۔

اگلا سوال دنیا کے تین امیرترین اشخاص۔
 

ابوشامل

محفلین
برج دبئ تو ابھی مکمل نہیں ہوا۔ اس لئے اس فہرست مین شنگھائ ورلڈ فنانشل سینٹر کو شامل کریں۔

اگلا سوال دنیا کے تین امیرترین اشخاص۔
زیک شنگھائی ورلڈ فنانشل سینٹر بھی ابھی مکمل نہیں ہوا البتہ تکمیل کے بالکل آخری مراحل میں ہے اس لیے دنیا کی موجودہ بلند ترین عمارات کی فہرست کچھ یوں بنے گی:
تائی پے 101 (509 میٹرز)
پیٹروناس ٹوئن ٹاورز (452 میٹر)
سیئرز ٹاور (442 میٹرز)
 

ابوشامل

محفلین
اگلا سوال دنیا کے تین امیرترین اشخاص۔
2008ء کے مطابق دنیا کی تین امیر ترین شخصیات درج ذیل ہیں:

ویرن بوفے (62 ارب ڈالرز)
کارلوس سلم ہیلو (60 ارب ڈالرز)
بل گیٹس (58 ارب ڈالرز)


(اگر نام اردو میں غلط لکھیں ہیں تو تصحیح کر دیجیے گا)
 
Top