تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیظ نے 49 گیندوں پر 6 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 57 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب دو کھوٹے سکے کریز پر ہیں اور ایک باقی ہے۔

اگر تو چل گئے تو ٹھیک، ورنہ میچ تو ہارا ہوا ہے ہی۔
 
محسن بھائی کیا خیال ہے؟ پاکستانی ٹیم کہاں تک پہنچ پائے گی؟
میں اس مراسلے کا جواب لکھ ہی رہا تھا کہ بجلی چلی گئی۔یہ رہا میرا اس وقت کا تبصرہ

ابھی تو کچھ امید ہے۔یاد رہے کہ انہوں نے بھی 10 اوورز میں 26 رنز ہی بنائے تھے
لیکن پاکستان کبھی بھی اچھا "چیزر" نہیں رہا۔
اور یہ رہا میرا تازہ تبصرہ
250 سے اوپر پہنچ جائے تو بہت ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ملک صاحب کو ثانیہ مرزا نے آواز دی کہ دودھ ختم ہو گیا اور وہ جلدی سے تیل لینے چلے گئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں اس مراسلے کا جواب لکھ ہی رہا تھا کہ بجلی چلی گئی۔یہ رہا میرا اس وقت کا تبصرہ


اور یہ رہا میرا تازہ تبصرہ
250 سے اوپر پہنچ جائے تو بہت ہے
میں نہیں سمجھتا کہ 250 تک بھی پہنچ پائیں گے۔

اس وقت آخری کھوٹہ سکہ کریز پر ہے۔
 
میں نہیں سمجھتا کہ 250 تک بھی پہنچ پائیں گے۔

اس وقت آخری کھوٹہ سکہ کریز پر ہے۔
جی بالکل۔ میں نے یہ مراسلہ اس وقت لکھا تھا جب ابھی 4 آؤٹ تھے اور ملک،مصباح اور آفریدی سے کچھ توقع تھی:battingeyelashes:
اب تو 200 کرنا بھی مشکل لگتا ہے:(
 

شمشاد

لائبریرین
اس اوور میں 15 اسکور ملے ہیں تو کچھ امید بندھی ہے۔

پاکستان

29 اوور

173 اسکور

5 آؤٹ
 
Top