تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ کھیلا جا رہا ہے۔
فی الحال سیریز 1-1 سے برابر ہے۔
اس میچ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میچ میں جنوبی افریقہ گلابی کٹ پہنے گی۔ آفیشلز اور تماشائی بھی گلابی کپڑے پہن کر آئیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ میچ جنوبی افریقہ میں جوہنسبرگ کے مقام پر کھیلا جا رہا ہے۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔

جنوبی افریقہ کا اسکور

8 اوور

21 اسکور

ایک آؤٹ

محمد عرفان نے سمتھ کو 3 کے انفرادی اسکور پر بولڈ کیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہاب ریاض اور لالہ دونوں کو خوب مار پڑ رہی ہے۔

جنوبی افریقہ

20 اوور

93 اسکور

2 آؤٹ
 

قیصرانی

لائبریرین
22 اوور میں 101 تو اچھا سکور نہیں۔ لیکن ہو سکتا ہے کہ پاکستان ان کی وکٹوں پر اور وہ خود محض سکور پر دھیان دیں :)
 
Top