تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

شمشاد

لائبریرین
آخرکار ہاشم آملہ 113 گیندوں پر 122 کے انفرادی اسکور پر وہاب ریاض کی گیند پر مصباح کے ہاتھوں کیچ آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
بین الاقوامی میچوں کی تاریخ میں third-wicket پارٹنرشپ کا یہ سب سے بڑا اسکور ہے۔ 238۔

اس سے پہلے یہ ریکارڈ 237 کا تھا جو ٹنڈولکر اور ڈریوڈ کا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں تو جنوبی افریقہ کے پہلے 10 اوور میں 26 اسکور تھا

اور اب پچھلے 10 اوور میں انہوں نے 100 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
Villiers سعید اجمل کی گیند پر شعیب ملک کے ہاتھوں کیچ آؤٹ
108 گیندوں پر 128 اسکور بنائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہاب ریاض کو اس اوور میں 20 اسکور پڑے ہیں۔

جنوبی افریقہ

48 اوور

324 اسکور

4 آؤٹ
 

محمداحمد

لائبریرین
ویسے حفیظ نے 2 اور کامران نے 1 زندگی فراہم کی ساؤتھ افریقا کے بلے بازوں کو۔ وہاب ریاض دیکھتا ہی رہ گیا بے چارہ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
محمد عرفان نے ۷ اوور کیے، ایک میڈ آن، ۳۴ اسکور دیئے اور ۲ وکٹیں لیں۔ ایک وائیڈ گیند کی۔ اوسط 4.85

جنید خان نے ۱۰ اوور کیے، دو میڈ آن، ۴۲ اسکور دیئے، کوئی وکٹ نہیں لی۔ ایک نو بال، اوسط 4.2

وہاب ریاض نے ۱۰ اوور کیے، ۹۳ اسکور دے کر ۲ وکٹیں لیں، ۷ وائیڈ گیندیں کیں، اوسط 9.3 (سب سے زیادہ مہنگا گیند باز)

شاہد آفریدی نے ۷ اوور کیے اور ۵۵ اسکور دیئے۔ اوسط 7.85

محمد حفیظ نے ۶ اوور میں ۴۹ اسکور دیئے۔ ۲ وائیڈ گیندیں کیں۔ اوسط 8.16

سعید اجمل نے ۱۰ اوور میں ۶۲ اسکور دے کر ایک وکٹ حاصل کی۔ دو وائیڈ گیندیں کیں۔ اوسط 6.2​
 
Top