تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

شمشاد

لائبریرین
احمد بھائی ابھی تو پاکستانی ٹیم کے پورے 50 اوور باقی ہیں۔ آپ کیوں مایوس ہو رہے ہیں۔

ہو سکتا ہے آج ہمارے کھوٹے سکے چل ہی جائیں۔
 
محمداحمد

لائبریرین
احمد بھائی ابھی تو پاکستانی ٹیم کے پورے 50 اوور باقی ہیں۔ آپ کیوں مایوس ہو رہے ہیں۔

ہو سکتا ہے آج ہمارے کھوٹے سکے چل ہی جائیں۔

کھوٹے سکے کہہ کر خوب حوصلہ بڑھا رہے ہیں شمشاد بھائی آپ ۔ :)

ویسے جو 3 کیچز ڈراپ ہوئے ان سے میچ کا منظرنامہ بدل سکتا تھا۔
 
شمشاد

لائبریرین
Hashim Amla اور Villiers دونوں نے سنچریاں بنائیں۔

155617.jpg
 
Top