تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

میچ اتنا بھی بُرا نہیں رہا جتنی اُمید تھی۔
جی بالکل
میرے خیال سے تو سب سے اچھی بات یہ ہوئی کہ بیٹنگ نے کارکردگی دکھائی حالانکہ پریشانی اسی کی تھی
اگر بالر کچھ اچھی بالنگ کر لیتے تو پاکستان 320 کے قریب کا ٹارگٹ چیز کر سکتا تھا یہاں
 
گریم سمتھ جلد آؤٹ ہو جانے سے بہت مایوس ہوئے
155596.jpg
 
Top