ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
خورشید بھائی ، بہت بہت شکریہ ، نوازش!ماشاءاللہ ! جذبات سے معموردل کو چُھو لینے والی تحریر۔
دل کی گہرائیوں سے لکھی تحریر قاری کو بھی لکھنے والے کے احساسات میں شامل کر لیتی ہے۔ تحریرکی سچائی، سادگی اور بے ساختگی بے اختیار پڑھنے والے کواپنے اندر کی حقیقتوں سے روبرو کر دیتی ہے۔ تحریر کےالفاظ کا جادو قاری کے دل کی دھڑکنوں کو اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔
یہ تبصرہ میرے اپنے دل کی ترجمانی ہے۔ استادِ محترم جناب ظہیراحمدظہیر صاحب! تعریف کے لیےواقعی میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔
آپ پڑھنے والوں کی طرف سے یہ پذیرائی ہی لکھنے اور یہاں پوسٹ کرنے کی تحریک دیتی ہے ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے!