مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

تعبیر

محفلین
جی بندی کس قابل جو کچھ بھی تھا آپ سے ہی سیکھا:grin: ۔
خلوص کا جواب خلوص ہی ہونا چاہیئے:rolleyes:

اور اب آپ اتنے thanks بول کر کیا مجھے شرمندہ کرنا چاہتی ہیں؟؟؟ لیکن میں شرمندہ ہوتی نہین;) اس لیے آئندہ ایسی کوشیش نہ کیجیئے گا اور صرف ایک thank u سے کام چلا لیجیئے گا:)

مجھ سے سیکھ بھی لیا اور مجھے پتہ ہی نہیں چلا :eek: مین تو اپ سے سیکھنے کے چکروں مین ہوں۔ یعنی thank u کہنا ضروری ہے

بہت شکریہ ۔ اتنا فارمل انداز :eek:
 
تیشہ

محفلین
شکریہ بوچھی ۔ آپ کیا ہڑتال پر ہیں جو بورڈ لیکر کھڑی ہو گئیں کچھ کہنا بھی تھا نا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سلام ، سوری مجھے یاد ہی نا رہا تھا اس رپلائی کا :( ، نہیں میں ہڑتال پر نہیں ہوں ،
آپ سنائیے کیسی ہیں آپ ؟ اور کیسے ہیں آپکے میاں جانی ۔؟ بیٹی کیسی ہیں ؟ میرا سلام دئجیے گا انکو،
اور سنائیے کیسے گزر رہے ہیں دن ؟ بہت دن ہوئے آپ نے کوئی فون نہیں کیا :confused: میں سوچ رہی تھی اب کے میری باری ہے کرنے کی ۔ :grin:
اپنا ای میل تو مجھے پی ، ایم کر دیں ، کبھی ضرورت پڑ ہی جاتی ہے ۔
 
ماوراء

محفلین
پتہ ہے کیا اپ کی نظر اندازی سے تھوڑی تھوڑی بےرخی سے مجھے ایک ہی خیال آتا ہے کہ کیا مین اتنی بری ہوں :confused: :(

:):):):)

میں ہنسوں یا روؤں اب۔۔؟:(

ایسی بات نہیں ہے تعبیر۔ آپ تو بہت اچھی ہیں۔ میرا خیال تھا کہ آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ "میں اچھی نہیں ہوں"۔۔لیکن آپ نے تو الٹا ہی بول دیا۔

اور نظر انداز کرنے کی بات نہیں ہے۔۔آپ دیکھتی ہوں گی کہ میں آجکل زیادہ ایکٹو نہیں ہوں۔ مجھے بہت کم وقت مل رہا ہے۔ اس لیے بات نہیں ہو پاتی۔
 
ماوراء

محفلین
نہیں بلکہ مجھے لگتا ہے کہ یہ مجھ سے ڈری سہمی سی رہتی ہیں۔ مجھ سے بات ہی نہین کرتیں ۔ پتہ نہین کیوں
:grin:
کیوں تعبیر، آپ سے کیوں ڈری رہتی ہوں؟ اب اتنی بھی ڈراؤنی نہیں ہیں آپ۔:p

پہلی دفعہ تو نہین مجھے اپ کا بولنا ہر باری اچھا لگتا ہے۔

ابھی کچھ دیر پہلے تو کچھ اور کہا تھا۔:(
 
تیشہ

محفلین
ماورہ شگفتہ تمھیں کل ، آئی لو یو پر یاد کر کے گئیں ہیں غالبا تم نے دیکھا نہیں وہ تھریڈ :confused: اور فرزانہ بھی کل لکھ کر گئیں ہیں جہاں تم چانپیں پوچھ رہی ہو ۔
 
تیشہ

محفلین
:grin: لو بڑے بھیا بھی تمھیں یاد کر رہے ہیں فرزانہ کے تھریڈ کے نیچے والے تھریڈ میں ، مجھے یاد ہی نا رہا انکا بتانا بھی :grin: میں بھی تعبیر کے ہی تھریڈ پر سارے کام یاد کروا رہی ہوں :grin:
 
ماوراء

محفلین
باجو، اس وقت سارے یاد کروا رہی ہیں۔۔میری نیند سے آنکھیں بند ہو رہی ہیں۔ :grin:

میں دیکھتی ہوں، باقی کوئی رہ گیا تو کل دیکھوں گی۔
 
ہاہاہاہا بادام کھاؤ۔۔۔۔میں نہیں بھیجوں گی۔۔۔۔۔۔خود لے کے کھاؤ۔۔۔۔۔یہ میری بددعا کا اثر ہے اور لڑو مجھ سے ۔۔۔

اچھا۔۔۔ تو تم بددعائیں دیتی ہو مجھے؟؟؟؟ :eek:
نہ بھیجو تم بادام۔۔۔ مجھے ضرورت نہیں ہے فی الحال ;)
 
damsel

معطل
مجھ سے سیکھ بھی لیا اور مجھے پتہ ہی نہیں چلا :eek: مین تو اپ سے سیکھنے کے چکروں مین ہوں۔ یعنی thank u کہنا ضروری ہے

نہیں اس کے بغیر بھی کام چلے گا:) ویسے بھی میں تو خلوص پر یقین رکھتی ہوں باقی چیزیں ثانوی ہیں
بتائیں کیا سیکھنا ہے ویسے بھی میرے بارے میں مشہور ہے کہ میں سکھا کر ہی جان چھوڑنے والوں میں سے ہوں :grin:
 
تفسیر

محفلین
تعبیر

آپ کو بہت بہت مبارک باد۔۔۔
میری اپنی ننھی منی نے مجھےاُن کے تھریڈ میں کافی مصروف کر رکھا۔ اس لئے پتہ نہیں چلا کہ آپ مجھے پیچھے چھوڑنے کا ارادہ کررہی ہیں ۔ میں نے دوسال اور اور ایک ماہ میں دو ہزار سے کچھ اوپر پوسٹینگ کی ہیں۔ سوچ رہا ہوں کہ یہ آپ کو مبارک باد کا موقع ہے یا مجھے اپنے پر آپ پرغصہ کرنے کا وقت ہے کیونکہ آنے والے ماہ ، دو ماہ میں آپ مجھے پیچھے چھوڑ جائیں گی ۔ پہلا وجہ اچھی ، مناسب اور صحیح لگی کہ آپ کو مبارک باد دیجائے۔:hangloose:
آج میں نےجب آپکو مبارک باد دینے والے میسج پر نظر ڈالی تو پہلے نظر میں یہ لگا کہ آج تفسیر کی تعبیر بن گئی میرا مطلب ہے کی ناموں کی لکھائی میں دھوکا ہوسکتا ہے۔ مجھے تو تعبیر اور تفسیر ایک جسے لگے۔۔۔ شاید نیا چشمہ لینے کا وقت آگیا ہے۔ میری غلط فہمی کی دوسری وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ میرے بھی دو سال پورے ہوچکے ہیں میں سمجھا کہ ننھی منی نے سوچا ہوگا کہ " بندے" کو مبارک " بعد" دینے کا وقت آگیا ہے۔ یا ماوراء نے کہا ہوگا " بچہ" کو مبارک باد دو۔:mad:
ویسے بات یہ ہے کہ میں مذاق کررہا ہوں ننھی منی اور مارراء کچھ دنوں پہلے مجھے فون پر مبارک باد دے چکی ہیں۔ teeth_smile اور میرے منع کرنے پر انہوں نے یہاں تھرڈ نہیں کھولا۔ انہیں یہ پتہ ہے کہ بھیا اُلٹی سیدھی ہانکنے کے ماہر ہیں۔ ۔smile_tongue
بہرحال تفسیر لمبی ہوگی۔:)
آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ زور قلم اور زیادہ ۔۔۔:01zzbbbnnn:
 
تعبیر

محفلین
شکریہ بوچھی ۔ آپ کیا ہڑتال پر ہیں جو بورڈ لیکر کھڑی ہو گئیں کچھ کہنا بھی تھا نا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سلام ، سوری مجھے یاد ہی نا رہا تھا اس رپلائی کا :( ، نہیں میں ہڑتال پر نہیں ہوں ،
آپ سنائیے کیسی ہیں آپ ؟ اور کیسے ہیں آپکے میاں جانی ۔؟ بیٹی کیسی ہیں ؟ میرا سلام دئجیے گا انکو،
اور سنائیے کیسے گزر رہے ہیں دن ؟ بہت دن ہوئے آپ نے کوئی فون نہیں کیا :confused: میں سوچ رہی تھی اب کے میری باری ہے کرنے کی ۔ :grin:
اپنا ای میل تو مجھے پی ، ایم کر دیں ، کبھی ضرورت پڑ ہی جاتی ہے ۔

وعلیکم السلام! کوئی بات نہیں دیر آید درست آید
میں بالکل ٹھیک ۔ سب ٹھیک ٹھاک۔ اس دن ہی اتنا لمبا فون کر لیا کہ اب سمجھ ہی نہین آرہا کہ اب کیا بات کرونگی :grin:
آُپ بھی تو کر سکتی ہیں۔ مجھے اپ کی مصروفیت کا پتہ نہیں چلتا تو اس وفی سے۔
میں نے اپنا ای میل آپ کو ذپ میں بھیج دیا ہے۔ ایم ایس این پر میں بہت چور ہوں۔ بڑی مشکل سے جانا ہوتا ہے ۔
ویسے اللہ کرے کہ آپ کو جلدی ضرورت پڑے :)

:grin: میں بھی تعبیر کے ہی تھریڈ پر سارے کام یاد کروا رہی ہوں :grin:

کوئی بات نہیں کوئی تکلف نہ کریں اپنا ہی گھر سمجھیں :grin: :grin: :grin:
 
تعبیر

محفلین
:):):):)

میں ہنسوں یا روؤں اب۔۔؟:(

ایسی بات نہیں ہے تعبیر۔ آپ تو بہت اچھی ہیں۔ میرا خیال تھا کہ آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ "میں اچھی نہیں ہوں"۔۔لیکن آپ نے تو الٹا ہی بول دیا۔

اور نظر انداز کرنے کی بات نہیں ہے۔۔آپ دیکھتی ہوں گی کہ میں آجکل زیادہ ایکٹو نہیں ہوں۔ مجھے بہت کم وقت مل رہا ہے۔ اس لیے بات نہیں ہو پاتی۔

روئیں نہیں باقی جو مرضی کریں :)
:eek: آپ کو یہ اتنا غلط اندازہ کیوں کر اور کیسے ہوا کہ آپ اچھی نہیں ہیں :confused: واقعی آپ اچھی نہیں ہیں بلکہ بہت بہت اچھی ہیں :)

شکریہ وضاحت کا۔ پر اپ ایکٹو کیوں نہیں ہیں

:grin:
کیوں تعبیر، آپ سے کیوں ڈری رہتی ہوں؟ اب اتنی بھی ڈراؤنی نہیں ہیں آپ۔:p

پھر کتنی ڈراؤنی ہوں ;)

ابھی کچھ دیر پہلے تو کچھ اور کہا تھا۔:(
وہ اس لیے کہ آپ کبھی مجھ سے ڈاریکٹ ہمکلام نہیں ہوئیں نا
 
تعبیر

محفلین
نہیں اس کے بغیر بھی کام چلے گا:) ویسے بھی میں تو خلوص پر یقین رکھتی ہوں باقی چیزیں ثانوی ہیں
بتائیں کیا سیکھنا ہے ویسے بھی میرے بارے میں مشہور ہے کہ میں سکھا کر ہی جان چھوڑنے والوں میں سے ہوں :grin:

خلوص تو میرے پاس بہت بہت ہے۔ فکر ناٹ
اب تو سوچنا پڑے گا کہ کافی خطرناک statement ہے یہ تو :grin: ;)
 
Top